کامیڈین کپل شرما نے شادی کرلی‘کون ہی بیوی جانئے
امرتسر :کامیڈین کپل شرما اپنی گرل فرینڈ گنی چترتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ دونوں نے بدھ کو سکھ رسم و رواج کے ساتھ شادی کی۔ فی الحال کپل نے اپنی شادی کی پہلی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ، جس میں وہ دولہا بن کر اپنے دلہن کے … Read more