ہاں میں زائرہ وسیم ہوں۔۔۔!
جی وہی زائرہ وسیم جو سابق بالی ووڈ اداکارہ، دنگل گرل سے شہرت کی بلندی چھونے والی ۔۔۔انتہائی حسین، خوبصورت، شوخ وچنچل، کمسن، وادئ کشمیر کی حسین وادیوں میں آنکھیں کھولنے والی، برفانی پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں میں پروان چڑھنے والی زائرہ وسیم ہوں۔ مجھے پیار سے گھر والے اور عزیز واقارب ’زائے‘ پکارتے ہیں۔ … Read more