ورون دھون کا ”بھارت“ میں مختصر کردار

بالی وڈ اداکار ورون دھون،ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ”بھارت“ میں مختصر کردار ادا کریں گے لیکن یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ ورون دھون کا مختصر کردار کوئی گانا ہو گا یا باقاعدہ کردار ہو گا فلم میں اداکار سلمان خان، کترینہ کیف، تبو، دیشا پتانی، آصف شیخ اور سنی گروور شامل … Read more

شردھا نے بیڈمنٹن کیساتھ پوسٹ کیا "سائینا” کا فرسٹ لک..

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا نیا فلمی روپ سامنے آگیاہے۔ خبروں کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے سوشل اکاﺅنٹ پر اپنا نیا فلمی روپ پیش کردیاہے۔ شردھا کپور مشہور ٹینس کھلاڑی سائنا نیہوال کے روپ میں ڈھلی ہیں۔ حال ہی میں شردھا کی فلم بتی گل میٹرچالو ریلیز ہوئی ہے۔ فلم کیلئے شردھا کافی … Read more

تیمور کی آیا کی تنخواہ وزیراعظم مودی سےبھی زیادہ

سیف اور کرینہ کا بیٹا تیمور ویسے تو اپنی کیوٹ نیس کیلئے سرخیوں میں ہوتا ہے لیکن اس بار موضوع بحث ہے اس کی دیکھ ریکھ کرنے والی خادمہ کی تنخواہ. بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کا خیال رکھنے والی آیا کی تنخواہ ہندوستانی وزیراعظم … Read more

‘میں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فیس بک کو فروخت کردی’ برائن ایکٹن

واٹس ایپ جیسی دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن تشکیل دینے والے افراد میں سے ایک برائن ایکٹن اس بات پر پچھتاوا ظاہر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فروخت (فیس بک کو) کردی۔ امریکی جریدے فوربس کو دیئے گئے انٹرویومیں واٹس ایپ کے شریک بانی نے ایک سال بعد خاموشی توڑتے … Read more

نانا پاٹیکر نے اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

ورسٹائل بولی وڈ اداکار، فلم ساز، گلوکار اور لکھاری 67 سالہ نانا پاٹیکر نے 34 سالہ ماڈل و اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شادی شدہ اور ایک بچے کے والد نانا پاٹیکر نے خود سے کم 33 سال کم عمر اداکارہ کی … Read more

فلم منٹو میں اداکاری کے پیسے لیتا تو مجھے پچھتاوا ہوتا، نواز الدین صدیقی

نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اگر میں فلم منٹو میں اداکاری کے پیسے لیتا تو مجھے پچھتاوا ہوتا۔ میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلم منٹو میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا میں نے محسوس کیا ہے کہ منٹو میری طرح سوچتے تھے، میں بھی اسی طرح سوچتا ہوں … Read more

۔۔۔۔۔۔۔ تو بیوی نےشوہرکی زبان کاٹ دی

ایک حاملہ بیوی نے بوسہ لیتے وقت جان بوجھ کر اپنے شوہر کی زبان کاٹ دی۔ اس وجہ سے 22 سالہ شخص تقریباََ آدھی زبان کھو بیٹھا۔ پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات باہری دہلی کے رنہولا علاقہ کا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ خاتون کو لگتا تھا … Read more

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فنکاروں کے “اصلی نام“ جو آپ نہیں جانتے

کیا آپ اپنے پسندیدہ ستاروں کے اصلی نام سے واقف ہیں؟ جی ہاں دنیا کی متعدد مشہور شخصیات ایسی ہیں انہیں ہم جس نام سے جانتے اور پکارتے ہیں حقیقت میں وہ ان کا اصلی نام نہیں ہے- عموماً ایسی شخصیات کا تعلق فلمی دنیا سے ہوتا ہے جو اس دنیا میں قدم رکھتے ہی … Read more

فلم سڑک 2 ‘ کی کاسٹ کا اعلان کردیا گیا

مہیش بھٹ 19 سال بعد ایک بار پھر فلم کی ہدایات دینے کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے پہلی بار اپنی بیٹی عالیہ بھٹ کو اپنی فلم میں کاسٹ کیا ہے۔ معروف بولی وڈ ہدایتکار اور پروڈیوسر اپنی 1991 کی ہٹ فلم سڑک کا سیکوئل سڑک 2 تیار کررہے ہیں، جس کی کاسٹ کا … Read more

سام سنگ نے خاموشی سے پہلا 3 کیمروں والا فون متعارف کرادیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ روز ہی سام سنگ کے اس فون گلیکسی اے 7 کی تصاویر لیک ہوئی تھیں اور اب کمپنی نے اسے متعارف کرا دیا ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کہ سام سنگ 11 اکتوبر کو کوئی اور گلیکسی فون متعارف کرانے والی ہے۔ درحقیقت یہ فون فوٹوگرافی کے لیے … Read more

ٹائپ رائٹر سے فن پارے تخلیق کرنے والا بھارتی آرٹسٹ

ممبئی:ویسے تو ہم نے پینسل، پین، پینٹ اور برش سے پورٹریٹ اور تصاویر بنانے کے بارے میں سنا ہے، لیکن ایک بھارتی فنکار ایسا بھی ہے جو پورٹریٹ بنانے کے لیے ٹائپ رائٹر کا سہارا لیتا ہے اور پھر ایسے فن پارے تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔بھارتی شہر ممبئی کے … Read more

ابوظہبی٬ شیخ زید جامع مسجد سے متعلق دلچسپ حقائق   آپ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کی سیر کو جائیں لیکن یہاں موجود مقبول ترین مسجد شیخ زید جامع مسجد کو نہ دیکھیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی سیر نامکمل ہے- جی ہاں یہ متحدہ عرب امارات کی سب بڑی … Read more

نیدر لینڈ سے متعلق حیران کن معلومات جس سے آپ لاعلم ہیں

  نیدر لینڈ جسے اکثر ہالینڈ بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی یورپ میں واقع ایک ملک ہے جسے عام طور پر اپنی ہموار سرزمین٬ ندیوں٬ خوبصورت پھولوں کے باغات٬ پن چکیوں اور دلچسپ عالمی ثقافتی ورثے کی وجہ سے جانا جاتا ہے- تاہم نیدر لینڈ اس کے علاوہ بھی کئی ایسے حیران کن حقائق … Read more

آ گیا نتیجہ، شاہ رخ ۔عامر کو پیچھے چھوڑ سلمان بنے کنگ خان

بالی ووڈ میں رومانس کی بات ہوتی ہے تو یاد آتے ہیں شاہ رخ خان ۔ مار دھاڑ کی بات ہو تو نام آتا ہے اکشے کمار کا ۔ باکس آفس پر کمال کرنے کی بات ہو تو سلمان اور عامر کے ریکارڈ یاد آجاتے ہیں۔ مگر ٹائٹل سانگ کی بات آئے تو ان چاروں … Read more