اس لڑکی کو سب سے خوبصورت بتایا جا رہا ہے
ایک 5 سالہ بچی کو اس وقت دنیا کی سب سے خوبصورت بچی قرار دیا گیا جب ایک فوٹوگرافر نے اس کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ جارے نامی یہ بچی افریقی ملک نائیجریا سے تعلق رکھتی ہے اور اس کی تصاویر فوٹوگرافر موفے بامیوایوا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ ان … Read more