بالی ووڈ فلم ’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی،۳۰؍دسمبر(پی ایس آئی) سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی ذات پر مبنی بالی ووڈ فلم ’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں انوپم کھیر من موہن سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ Ladies and Gentlemen!! Presenting the trailer of our highly anticipated film #TheAccidentalPrimeMinister. 🙏👇The Accidental Prime Minister | … Read more