کپل شرما کی شادی کا دعوت نامہ

Need ur blessings 😊🙏 pic.twitter.com/3jYYjlw8g7 — KAPIL (@KapilSharmaK9) November 27, 2018 ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما کی شادی کی خبروں کےساتھ ہی ان کی شادی کا دعوت نامہ منظرعام پر آگیا۔ کپل شرمانے سوشل میڈیا پر شادی کا کارڈ پیش کردیاہے جسکے مطابق کپل اپنی منگیتر جینی سے 12 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں … Read more