یو ٹیوب سے 22 ملین ڈالر کمانے والا آٹھ سالہ بچہ
فوربز میگزین کے تجزیے کے مطابق ’رائن ٹوئز ریویو‘ کے رائن یو ٹیوب کے ذریعے کمائی کرنے والوں میں سب سے آگے نکل گئے ہیں۔ رائن نے اس سال جون تک گزشتہ بارہ ماہ میں 22 ملین ڈالر کمائے جو دوسرے نمبر پر آنے والے جیک پال سے پانچ لاکھ ڈالر زیادہ ہیں۔رائن کی آمدن … Read more