کاش ہم پاکستان میں پیدا ہوئے ہوتے۔سونو نگم کا نیا راگ

ممبئی ۔کبھی لاؤڈ اسپیکر تو کبھی ٹویٹر چھوڑنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والےسونو نگم اب پاکستانی ہونےکی خواہش ظاہر کرکے سرخیوں میں ہیں۔ ایک پروگرام میں پہنچے سونو نگم نے ‘ ریمیکس کیوں بن رہے ہیں؟ سوال پر پاکستان کا راگ چھیڑ دیا۔سونو نے کہا کہ کبھی۔کبھی لگتا ہے کہ اگر ہم پاکستان سے ہوتے تو اچھا ہوتا کیونکہ تب ہمیں ہندستان میں کام مل رہا ہوتا۔ اب حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ سنگرس کو میوزک کمپنیوں کو اپنے شوز کیلئے پیسے دینے پڑتے ہیں۔ اگر آپ انہیں پیسے نہیں دیں گے تو وہ آپ کا گانا نہیں بجائیں گے۔ وہ آپ کو گانا دلوائیں ہی نہیں وہ صرف اپنے سنگر کو گانا دلوائیں گے یا اس سنگر کو زیادہ وقت دیں گے جس نے انہیں پیسے دئے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading