جلگاؤں میں دنیا کے ساٹھ مسلیم سائینسدانوں کی ایجادات کی نمائش
جلگاؤں (سعیدپٹیل )دنیا کے ساٹھ مسلیم سائینس دانوں نے کۓ ہوۓمشاہدات وتجربات اوردنیا کو ان کی وجہ سے ملی ہوئیں ایجادات کی معلومات مسلیم نوجوانوں بالخصوص طلباء کو حاصل ہو اس مقصد سے( ایمس )اسوسیشن آف انڈین مسلیم اسٹوڈنٹ جلگاؤں شاخ کی جانب سے یہاں کی اقراء ایچ جے تھم کالج کے کیمپس میں یکروزہ … Read more