’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاﺅں کی میئر منتخب شیوسینا امیدوار کو 25 ووٹوں کے فرق سے دی شکست
مالیگاوں( ایجنسیز)مہاراشٹر کے مالیگاو?ں میونسپل کارپوریشن میں ہوئے میئر انتخاب میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ مقامی ’اسلام پارٹی‘ کی امیدوار نسرین بانو شیخ مالیگاو?ں کی نئی میئر منتخب کی گئی ہیں۔ انھوں نے شیوسینا امیدوار لتا گھوڈکے کو 25 ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دے کر یہ کامیابی حاصل کی۔ … Read more