پولیس اہلکاروں کی جانب سے لڑکی کے اغوا کی کوشش،  گاؤں والوں ن ے کی پٹائی، پولیس اہلکار گیتے اور رانڈے معطل

پولیس اہلکاروں کی جانب سے لڑکی کے اغوا کی کوشش، گاؤں والوں نے کی پٹائی، پولیس اہلکار گیتے اور رانڈے معطل تھانے (آفتاب شیخ) گوا کی سیر پر جانے والے وسئی ٹریفک پولیس کے دو اہلکاروں اور ان کے ساتھیوں نے راستے میں ایک اکیلی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اغوا کرنے کی … Read more

NCP Urdu news 27 Sep 24

پارلیمانی پٹرولیم اور قدرتی گیس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے کی تقرری اس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کی ذمہ داری سنیل تٹکرے کو ملنا مہاراشٹر کے لیے اعزاز ہے ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر ایم پی سنیل تٹکرے کو ملک کی پارلیمانی پیٹرولیم اور قدرتی گیس کمیٹی … Read more

اورنگ آباد کے جائیکواڑی ڈیم کے 18 دروازوں سے گوداوری ندی میں پانی چھوڑا گیا،باخبر رہنے کی اپیل

ناندیڑ:27/ ستمبر۔( ورقِ تازہ نیوز)جائیکواڑی پروجیکٹ، ناتھ ساگر ریزروائر، پیٹھن سےتاریخ۔ 27-09-2024 کو صبح 07.00 سے 07.30 کے درمیان گیٹ نمبر۔ 10 سے 27 نمبر والے کل 18 گیٹس کو 2.0 فٹ اونچائی سے 1.5 فٹ اونچائی تک مستحکم کیا جائے گا جہاں سے کل 9432 کیوسک پانی کا اخراج کم کیا جائے گا۔ اس … Read more

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی کوشش

ممبئی:27/ ستمبر ۔مہاراشٹر میں بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی گئی ہے۔ ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کا منترالیہ میں چھٹی منزل پر اپنا دفتر ہے۔ ایک نامعلوم خاتون دیویندر فڑنویس کے دفتر میں گھس گئی اور … Read more

ریلوے بورڈ اور سی آر پی ایف میں بھرتی کیلئے ناندیڑ میں مفت فارم بھرنے کے کیمپس،ویڈیو بھی دیکھیں

ناندیڑ:27/ ستمبر ۔ شہر کے تمام گریجویٹ، انڈر گریجویٹ اور دسویں پاس طلباء کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ اور CRPF میں 11,000 اور 40,000 جائیدادیں پر کرنا یے۔ اسی سلسلے میں فارم بھرنے کا مفت کیمپ رکھا گیا ہے۔ طلباء کو صرف وہ امتحانی فیس ادا کرنی ہوگی جو حکومت … Read more

نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کوحکومت کی 50 لاکھ روپے تک امداد‘ 35 فیصد تک سبسڈی، ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ:26 ستمبر( ورقِ تازہ نیوز)چیف منسٹر ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام کے تحت ضلع کے نوجوانوں کو حکومت کے ذریعے 50 لاکھ تک کی صنعتیں لگانے کے لیے 35 فیصد تک سرکاری سبسڈی اسکیم ملے گی۔ ضلع صنعتی مرکز کے جنرل منیجر امول انگلے نے اپیل کی ہے کہ ضلع کے زیادہ سے زیادہ اہل اور ہونہار … Read more

’ہم اجیت پوار کی وجہ سے ہارے‘، لوک سبھا انتخاب میں شکست کے لیے فڑنویس نے پہلی بار ’اپنے ساتھی‘ کو ٹھہرایا ذمہ دار

ممبئی:26/ ستمبر( ایجنسیز) لوک سبھا انتخاب 2024 میں بی جے پی تنہا اکثریت حاصل نہیں کر سکی، اور اس کے لیے جن ریاستوں مین بی جے پی امیدواروں کی خراب کارکردگی سامنے آئی ہے ان میں مہاراشٹر بھی شامل ہے۔ مہاراشٹر کی 48 لوک سبھا سیٹوں میں سے مہایوتی/این ڈی اے کو صرف 17 سیٹیں … Read more

بلقیس بانو معاملہ: گجرات حکومت کو لگا ’سپریم‘ جھٹکا

نئی دہلی:26/ ستمبر( ایجنسیز) بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر گجرات حکومت کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جمعرات کو بلقیس بانو معاملہ میں قصورواروں کی رِہائی سے جڑے حکم میں کیے گئے تبصرہ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔ گجرات حکومت نے عدالت سے اس … Read more

مبینہ اسلامو فوبک ریمارکس پر مسلم وکیل نے ایکناتھ شندے، نتیش رانے کے خلاف بامبے ہائی کورٹ کا رخ کیا

ممبئی:26/ ستمبر( ایجنسیز)بمبئی ہائی کورٹ میں ایک وکیل کے ذریعہ چیف منسٹر ایکناتھ شندے اور بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کے خلاف مسلم کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے مبینہ اسلامو فوبک تبصرے کرنے کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے اندراج کی درخواست کی گئی ہے۔درخواست گزار … Read more

ایم پاکس (m pox) کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کو ایڈوائزری جاری

نئی دہلی :26/ ستمبر ( ایجنسیز)اس وقت ہندوستان میں ایم پاکس یعنی منکی پاکس کو لے کر لوگوں میں بہت دہشت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تعلق سے سنٹرل ہیلتھ سکریٹری اپورو چندرا نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کو ایک ایڈوائزری جاری کیا ہے۔ اس ایڈوائزری میں ہندوستان میں ایم … Read more

دہلی القاعدہ معاملہ :مولانا انظر شاہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کے خلاف داخل پٹیشن کودہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا

نئی دہلی 26/ ستمبر.دہلی ہائی کور ٹ کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں مشہو ر رعالم دین مولانا انظر شاہ کو بڑی راحت دیتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے ان کی رہائی کے خلاف داخل اپیل کو دفاعی وکیل کے اعتراض کے بعد خارج کردیا۔ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزامات … Read more

NCP-SP Urdu News 26 Sep 24

نریندر مودی ایک ہی میٹرو پروجیکٹ کا چھٹی بار افتتاح کرنے والے تھے: سپریا سولے یہ ملک بندوق کے زور پر نہیں بلکہ آئین کے اصولوں پر چلتا ہے، یہ حکومت عوام مخالف ہے نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی قومی نائب صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے ریاستی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے … Read more

تھانے ریلوے اسٹیشن کے حدود میں غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے والے پھیری والوں کے خلاف میونسپل کارروائی

تھانے ریلوے اسٹیشن کے حدود میں غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے والے پھیری والوں کے خلاف میونسپل کارروائی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل حدود میں غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے والے پھیری والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ گزشتہ روز تھانے ریلوے اسٹیشن کے 150 میٹر کی حدود میں پھیری والوں پر کاروائی … Read more

ممبئی: وقف بل پر جے پی سی کے اجلاس میں پھر ہنگامہ، اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کا انتباہ دیا

ممبئی: ممبئی میں جمعرات کو وقف بل پر پارلیمانی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور اپوزیشن جماعتوں نے واک آؤٹ کر دیا۔ تاہم کچھ دیر بعد اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران شیو سینا کے ایم پی نریش مہاسکے اور ٹی ایم سی … Read more

آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا پروگرام

ناندیڑ:26/ ستمبر ۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 26ستمبر بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے۔ مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔ … Read more

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے خلاف بیوی کا جھوٹا فوجداری مقدمہ ظلم کے مترادف: الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد: شوہر اور بیوی کے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ بیوی کے ذریعہ شوہر اور اس کے خاندان والوں کے خلاف جھوٹا فوجداری مقدمہ درج کرانا شوہر پر ظلم کے مترادف ہے۔ عدالت نے … Read more

ناندیڑ: نوجوان سید اسعد کا انتقال

ناندیڑ:26/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) جناب سید آقا صاحب کے فرزند اور جناب سید قیصر بھائی کے چھوٹے بھائی سید اسعد کا اج انتقال ہو گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد ظہر کربلا کے قبرستان میں ادا کی جائے گی اور آسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ آللہ … Read more

ممبئی میں موسلادھار بارش، ریڈ الرٹ جاری،اسکول اور کالجس کو آج تعطیل

ممبئی:25/ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر بھر میں واپسی کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اس لیے ریاست بھر کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چار دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے ۔اج مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی (Mumbai Heavy Rain)میں رات اٹھ بجے کے بعد سے موسلادھار بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے یہاں … Read more

کیا حزب اللہ اسرائیل کو زمینی کارروائی کی طرف گھسیٹ رہی ہے؟

لبنان پر اسرائیل کی پچھلی جنگ کے تقریباً دو دہائیوں بعد اسرائیل اور حزب اللہ ایک بار پھربرسرپیکار ہیں۔ گذشتہ جنگ سے دونوں نے سبق سیکھا اور اس کے تجربے کی روشنی میں دوںوں موجودہ جنگ لڑ رہے ہیں۔ دونوں کے پاس ایک دوسرےکو نقصان پہنچانے کے مواقع ہیں اور بہت کچھ کھونے کا بھی … Read more

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ، تل ابیب کی سمت حزب اللہ کا پہلا میزائل

لبنان میں سرکاری میڈیا نے بدھ کی صبح بتایا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی علاقوں پر نئے فضائی حملے کیے ہیں۔ ادھر تل ابیب اور اسرائیل کے وسطی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کے نمائندے کے مطابق حزب اللہ نے پہلی مرتبہ تل ابیب کی سمت بیلسٹک میزائل … Read more

بدلاپور انکاؤنٹر: بامبے ہائی کورٹ نے پولیس پر اٹھائے سوالات ’سر میں گولی کیسے لگی؟‘ پولس بتائیں

ممبئی:25/ ستمبر۔( ایجنسیز) مہاراشٹر کے بدلاپور انکاؤنٹر میں جنسی زیادتی کے ملزم اکشے شندے کی ہلاکت پر بامبے ہائی کورٹ نے بدھ کو مہاراشٹر پولیس سے کئی سنجیدہ سوالات کیے۔ عدالت نے یہ سوال ملزم کے والد کی درخواست پر سماعت کے دوران کیے۔عدالت نے پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا، ’’پولیس کو … Read more

بزرگ جوڑے کے گزارہ بھتہ کے معاملے میں جج کا تبصرہ، ’لگتا ہے کلجگ آ گیا!’

عمر کے 75 سے 80 سال گزار چکے بزرگ جوڑے کا ایک معاملہ جب الٰہ آباد ہائی کورٹ پہنچا تو اسے دیکھ کر جج بھی حیران رہ گئے۔ گزارہ بھتہ سے متعلق اس معاملے پر جج نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ‘لگتا ہے کلجگ آ گیا ہے!‘ دراصل بزرگ خاتون اپنے شوہر سے گزارہ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کئی نشستوں پر کانگریس ورکرس دست گریباں

ممبئی 25،ستمبر(ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہی ہیں ،مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اور مہایوتی نے اس کے لیے کمر کس لی ہے۔لیکن سب سے زیادہ کانگریس پارٹی کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے،کیونکہ ممبئی سمیت ریاست بھر میں گزشتہ ایک عشرے میں نئے لیڈروں نے سر اٹھایا ہے … Read more

شاہی عیدگاہ پارک میں نصب ہوگا رانی لکشمی بائی کا مجسمہ، ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی عرضی خارج کر دی

دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے آج صدر بازار واقع شاہی عیدگاہ پارک میں جھانسی کی رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے پر روک لگانے والی مسلم فریق کی عرضی خارج کر دی۔ عدالت نے اس کیس کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ مجسمہ نصب نہ کرنے کے لیے پیش کی گئی دلیل کی کوئی … Read more

NCP-SP Tapase UrduNews 25 Sep 24

اسمبلی الیکشن میں مہایوتی تین ہندسے تک نہیں پہنچ پائے گی: مہیش تپاسے ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں تیزی سے بدلتے حالات کے دوران این سی پی- ایس پی کے چیف ترجمان مہیش تپاسے نے مہایوتی اتحاد کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی، شیوسینا (شندے گروپ) … Read more

NCP-SP Urdi News 25 Sep 24

راجابھاؤ پھڈ کی این سی پی- ایس پی میں شمولیت، شرد پوار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ریاست میں حکومت تبدیل کیے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے: شرد پوار ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی- ایس پی کے صدر شرد پوار کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے بیڑ ضلع کے پرلی سے راشٹریہ سماج … Read more

راہل پنگلے تھانے لوک سبھا حلقہ انتخاب کے کانگریس کوآرڈینیٹر نامزد

راہل پنگلے تھانے لوک سبھا حلقہ انتخاب کے کانگریس کوآرڈینیٹر نامزد تھانے (آفتاب شیخ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) نے انتخابات کے پیش نظر مختلف لوک سبھا حلقوں کے لیے مبصرین اور کوآرڈینیٹرز کا تقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں، تھانے کانگریس او بی سی … Read more

ممبئی میں ماہم درگاہ پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی حاضری

ممبئ:(ورق تازہ نیوز)اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اے آئی ایم آئی ایم مہاراشٹر کے صدر امتیاز جلیل اور ممبئی کے صدر رئیس لشکریا کے ساتھ ممبئی میں ماہم درگاہ کا دورہ کیا۔ درگاہ کے انچارج سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر اے آئی ایم آئی ایم ملک … Read more