ریلوے بورڈ اور سی آر پی ایف میں بھرتی کیلئے ناندیڑ میں مفت فارم بھرنے کے کیمپس،ویڈیو بھی دیکھیں

ناندیڑ:27/ ستمبر ۔ شہر کے تمام گریجویٹ، انڈر گریجویٹ اور دسویں پاس طلباء کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ اور CRPF میں 11,000 اور 40,000 جائیدادیں پر کرنا یے۔

اسی سلسلے میں فارم بھرنے کا مفت کیمپ رکھا گیا ہے۔ طلباء کو صرف وہ امتحانی فیس ادا کرنی ہوگی جو حکومت کی طرف سے مقرر کی گئی ہے۔

نئے شہر میں:
– مقام: مسجد عبیدین، نئی آبادی، ناندیڑ
– وقت:بعد نماز عشاء
– *تاریخ:* 29 ستمبر 2024

پرانے شہر میں:
– مقام: انوار المساجد، مدینہ نگر، ناندیڑ
– وقت: بعد نماز ظہر تا عصر
– تاریخ: 29 ستمبر 2024

تمام طلباء سے درخواست ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ریلوے بھرتی سے متعلق تفصیلی ویڈیو یوٹیوب پر ہے جس کا لنک حسب ذیل میں دیا جارہا ہے۔

اسی طرح سی آر پی ایف میں بھرتی سے متعلق تفصیلی ویڈیو یوٹیوب پر ہے جسکا لنک دیا جا رہا ہے۔

CRPF Recruitment 2024 – Key Details:
Commission: Staff Selection Commission (SSC)
Name of Examination: Assam Rifles and Sepoy in NCB Examination, 2025
Vacancies: 11,541 Vacancies
Salary: Pay Level–1 (Rs.18,000 to 56,900)
Age Limit: 18 – 23 Years
Application Fee: ₹100/- (SC, ST, Women, and ESM – NIL)
Online Application Start Date: 5th September 2024
Last Date to Apply: 14th October 2024
Eligibility Criteria:
All Indian applicants can apply for this recruitment. Make sure you meet the age and education criteria mentioned in the video.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading