یکم اکتوبر سے متعدد اصولوں میں تبدیلیاں، جانئے تفصیلات!

نئی دہلی: یکم اکتوبر 2024 سے ہندوستان میں کئی اہم اصول تبدیل ہو چکے ہیں جن کا اثر سیدھا عوام کی روزمرہ زندگی اور مالی معاملات پر پڑے گا۔ یہ تبدیلیاں مختلف شعبوں جیسے بینکنگ، ٹیکس، اور سماجی تحفظ سے متعلق ہیں۔ ان میں سے کچھ تبدیلیاں خاص طور پر انکم ٹیکس، پبلک پروویڈنٹ فنڈ … Read more

ایران کا اسرائیل پر400 بیلسٹک میزائیلوں سے حملہ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ کرنے کادعویٰ،متعدد ہلاکتیں، ویڈیو

تہران :یکم /اکتوبر (ایجنسیز)حزب اللہ چیف حسن نصراللہ کی موت کے بعد بھی اسرائیل کے ذریعہ لبنان پر حملہ جاری ہے اور ہر طرف قتل کا بازار گرم ہے۔ اس درمیان ایران نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ … Read more

بریکنگ نیوز : ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے

ایران کے سرکاری ٹی وی نے پاسدان انقلاب کا ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے اسرائیل کی جانب درجنوں میزائل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ پاسداران انقلاب نے اس بیان میں اسرائیل کو دھمکی بھی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو وہ مزید حملے کرے گا۔ پاسداران … Read more

لاڈلی بہن اسکیم : ایک اور خوشخبری ‘اکاﺅنٹ میں ایڈوانس میں تین ہزارکی رقم جمع ہوگی

پرلی:یکم اکتوبر( ورقِ تازہ نیوز) خواتین کو بااختیار بنانے اور خود اعتمادی کے لیے عظیم مخلوط حکومت کی جانب سے شروع کی گئی وزیر اعلیٰ ماجھی لاڈکی بہن یوجنا کو بند نہیں کیا جائے گا۔ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے پرلی (ضلع بیڑ) میں ہونے والی جن سمان یاترا کے اجلاس میں … Read more

شعیب ملک اور حسن علی کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر انڈین دلہن بیاہنے کو تیار

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے نیویارک میں انڈیا سے تعلق رکھنے والی پوجا نامی خاتون سے منگنی کر لی ہے۔ رضا حسن کچھ عرصے سے نیویارک میں مقیم تھے اور وہیں پر ان کی پوجا کے ساتھ منگنی کی تقریب منعقد ہوئی۔ رضا حسن نے منگل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوجا کے ساتھ فوٹو … Read more

ناندیڑ:حضرت الاستاذ مولانا عبدالعزیز قاسمی کاسانحہ ارتحال

ناندیڑ:یکم اکتوبر( ورقِ تازہ نیوز) حضرت الاستاذ مولانا عبدالعزیز صاحب قاسمی (سابق امام مسجد غنی پورہ ناندیڑ ) کا طویل علالت کے بعد آج بروز منگل کو شب کے وقت انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز بدھ ۲اکتوبر کو ٹھیک صبح 10 بجے گنج شہیداں کربلا ہتائی کے … Read more

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی-ایس پی کی حکومت مخالف مہم ’حق مانگتا ہے مہاراشٹر‘ کا آغاز

مہا یوتی حکومت کی بدانتظامی کی چارج شیٹ تیار، عوام کے سامنے پیش کریں گے ممبئی: آج یشونت راؤ چوہان پرتشٹھان میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) شرد چندر پوار گروپ کے ریاستی صدر جینت پاٹل کی موجودگی میں پارٹی کی جانب سے ’حق مانگتا ہے مہاراشٹر‘ مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع … Read more

۔۔۔۔۔۔ورنہ گورنر عارف محمد خان آگ سے جھلس جاتے،بروقت بچاو

ترواننت پورم:یکم/ اکتوبر۔(ایجنسیز) کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کے ساتھ ایک تقریب کی شمع چراغ جلا رہے تھے اور اس دوران ان کے شال میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ پالکاڈ کے اکاتھیتھارا میں واقع شبری آشرم میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔ خوش قسمتی سے آگ پر فوراً قابو پا لیا گیا، … Read more

NCP Urdu News 1 Oct 24

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’وزیراعلیٰ ماجھی لاڈکی بہین‘ یوجنا کا تیسرا مرحلہ، لاکھوں بہنوں کو فائدہ مل رہا ہے ممبئی: وزیراعلیٰ ماجھی لاڈکی بہن یوجنا کے مستفیدین کو تیسرے مرحلے کے تحت فنڈ کی منتقلی شروع ہو چکی ہے۔ اس بات کی اطلاع وزیر برائے خواتین و اطفال فلاح و بہبود، محترمہ ادیتی … Read more

MPCC Urdu News 01 September 2024

فڈنویس نے لو جہاد اور ووٹ جہاد کا نام لے کر مساوات کے اقدار کی توہین کی ہے، عوام سے معافی مانگیں: نانا پٹولے مہاراشٹر بی جے پی کے لیے اے ٹی ایم ہے، منی مشین کو بچانے کے لیے مودی-شاہ کی آخری کوشش لاڈلی بہین یوجنا صرف ووٹ کے لیے، حکومت کو 64 ہزار … Read more

اداکار گووندا نےحادثاتی طور پر اپنے ہی ریوالور سے ٹانگ میں گولی مار لی، اسپتال داخل

ممبئی ،1،اکتوبر،(ایجنسی) اداکار اور شیو سینا(شندے) کے رہنما گووندا کو آج صبح سویرے ایک اسپتال لے جایا گیا جب ان کے اپنے لائسنس یافتہ ریوالور سے غلط فائر کی وجہ سے غلطی سے خود کو ٹانگ میں گولی لگ گئی۔ یہ واقعہ تقریباً کسی کو زیادہ صبح پونے پانچ بجے اس وقت پیش آیا جب … Read more

لاڈلی بہن اسکیم کےلاکھوں روپئے کاغبن کرکے سی ایس سی سنٹر مالک فرار

ناندیڑ:یکم اکتوبر (ورقِ تازہ نیوز): ناندیڑ ضلع میں وزیراعلیٰ لاڈلی بہن اسکیم کےلاکھوں روپئے کاغبن کرنے کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیاہے۔آدھار کارڈ تبدیل کر کے لاڈلی بہنوں کے پیسے شوہر کے اکاؤنٹ میں جمع کیے گئے، اور اس کے بعد سی ایس سی سینٹر کے مالک نے رقم خود ہڑپ لی۔ یہ چونکا دینے والاواقعہ … Read more

نتیش رانے کے متنازع بیان پر شندے حکومت کے وزیر نے بھی اعتراض ظاہر کیا

ممبئی:1/ اکتوبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)دیکھا گیا کہ بی جے پی لیڈر ایم ایل اے نتیش رانے نے ممبئی کی دھاراوی مسجد کے معاملے پر ایک متنازعہ بیان دیا۔ یہ معاملہ ابھی تازہ ہے تھا کہ، یہ بات سامنے آئی ہے کہ امراوتی کے اچلپور میں کل ایک بار پھر نتیش رانے نے متنازعہ بیان … Read more

دہلی میں دکانوں پر نام لکھنے کی ہدایت بی جے پی لیڈر کی مسلمان تاجروں کو دھمکیاں

نئی دہلی: ایک ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو دیکھا جاسکتا ہے کہ دہلی کے ایک کاؤنسلر نے کھلے عام مسلمانوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے اپنی دکانوں پر اپنے اصلی مسلمان نام نہ لکھے تو ان کی دکانیں بند کرا دی جائیں گی۔یہ ویڈیو ایک … Read more

حسن نصراللہ قتل کی نئی تفصیلات، ٹریکنگ آپریشن میں پُر اسرار مادے کا استعمال

پریس رپورٹس میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کے قتل کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ یہ حملہ پارٹی کی قیادت کو نشانہ بنانے والی بڑی کارروائیوں میں سے ایک تھا۔ بہت سے منظرنامے اور مختلف کہانیاں تھیں کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کو کیسے قتل کیا گیا؟ … Read more

شادی ٹوٹنے سے بچانے کی انوکھی ترکیب، جج نے 7 وعدے یاد کرا کر 50 جوڑوں کو ساتھ رہنے پر کیا راضی

21 ستمبر کو ہی نیلیما سنگھ نے لوک عدالت میں درجن بھر معاملے حل کیے ہیں۔ ایک ہی دن میں اتنے سارے معاملے کیسے حل کیے؟ دراصل انہوں نے عدالتی کمرے میں شادی کے وقت اور خاص کر پھیرے کے وقت کیے جانے والے ان سات منتروں کو بُلوایا اور اس کا مطلب بھی بتایا۔ … Read more

آئندہ انتخابات میں ووٹنگ فیصد بڑھاناپہلا ہدف: ابھیجیت راوت

ناندیڑ:30 ستمبر( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹر کے انتخابات اس بار مختلف ہیں۔ کلکٹر ابھیجیت راوت نے آج یہاں اپیل کی کہ الیکشن کمیشن اس الیکشن کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے اور ووٹنگ فیصد بڑھانا پہلا ہدف ہے۔ وہ چھترپتی سمبھاجی نگر ڈویڑن کے چار اضلاع ناندیڑ، ہنگولی، پربھنی اور لاتور کے الیکشن نوڈل … Read more

مہاراشٹر:آج سے کانگریس کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کا آغاز،سینئر رہنماؤں پر ذمہ داریاں، ہر ضلع میں انٹرویوز لیے جائیں گے

ممبئی: مہاراشٹر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات کا اعلان ہونے کا امکان ہے۔ اس الیکشن کی تیاری کے لیے منگل سے کانگریس پارٹی ان امیدواروں کے انٹرویو کا عمل شروع کرے گی جنہوں نے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ اس کی ذمہ داری سینئر لیڈروں کو سونپی گئی ہے۔ یہ تمام لیڈران … Read more

مہاراشٹر کابینہ کی میٹنگ: ریاستی حکومت کا بڑا فیصلہ! گائے کو راج ماتا کا اعزاز

ممبئی: 30/ ستمبر ۔ ریاستی حکومت نے پیر (30 ستمبر) کو گائے کو ریاست کی ماں قرار دیا۔ ریاستی حکومت نے اس فیصلے کے لیے سرکاری حکم بھی جاری کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ ویدک زمانے سے ہندوستانی ثقافت میں گائے کو اہم مقام حاصل ہے۔ مہاراشٹرا دوسری ریاست بن گئی … Read more

تھانے میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے شاندار اعزازی تقریب  س ابق پرنسپل، سرکردہ شخصیات اور طلباء و والدین کی بڑی تعداد نے کی شر کت

تھانے میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے شاندار اعزازی تقریب سابق پرنسپل، سرکردہ شخصیات اور طلباء و والدین کی بڑی تعداد نے کی شرکت تھانے (آفتاب شیخ) تھانے کے مراٹھی گرانتھ سنگرالے میں تھانے شہر کے مختلف طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد اتوار ۲۹ ستمبر کو کیا گیا۔ اس … Read more

ممبئی جارہی ٹرین میں مدرسہ کے طلبہ پر ہندوتوا غنڈوں کا حملہ

ممبئی: ممبئی جانے والی ٹرین میں مدرسہ میں پڑھنے والے دو طالب علموں پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ کچھ غیرمسلم بھائیوں کی جانب سے مسلمان بچوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو ان غنڈوں نے انہیں بھی مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 ستمبر کو ممبئی … Read more

حسن نصراللہ کے ٹھکانے کا پتا ایک ایرانی جاسوس نے بتایا تھا: فرانسیسی اخبار

فرانسیسی اخبار Le Parisien نے لبنانی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیل نے ایک ایرانی ایجنٹ کے ذریعے حساس معلومات حاصل کی تھیں، جن میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں گذشتہ جمعہ کو قتل سے قبل موجودگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ … Read more

اسرائیلی فوج کے یمن میں حوثیوں پربراہ راست حملے، بجلی گھروں اور بندرگاہ پر بمباری

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز یمنی حوثیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ میں تقریباً ایک سال سے جاری جنگ کے بعد جنگ کا اگلا سال شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی فوج نے پہلے لبنان کو جنگ کی لپیٹ میں لیا اور اب یمن کو بھی اپنی جنگی لپیٹ میں لینا شروع کر … Read more

ویڈیو:گجرات میں درگاہ، قبرستان اور مسجد کو شہید کردیا گیا,سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی،عوام کا شدید احتجاج

گاندھی نگر: سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکام نے حال ہی میں گجرات کے گرسومناتھ علاقہ میں ایک 500 سال پرانے قبرستان، مسجد اور درگاہ کو منہدم کر دیا۔ یہ کارروائی سومناتھ ترقیاتی منصوبہ کی راہ ہموار کرنے کے لیے کی گئی ہے، جس کے خلاف عوام میں شدید غم … Read more

سعودی عرب نے مساجد میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ "فلسطینی مسئلہ مجھے متاثر نہیں کرتا۔ میں صرف اپنے ملک کی پرواہ کرتا ہوں۔” سعودی حکومت نے مساجد میں فلسطین کے حق میں دعا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر امریکی … Read more

شہر کی صفائی کرنے والے کارکنوں اور کچرا چننے والی خواتین کا ا حترام کریں – اداکارہ مدھورانی گوکھلے صفائی مہم کے موقع پر کورم ما ل میں مختلف پروگراموں کا انعقاد

شہر کی صفائی کرنے والے کارکنوں اور کچرا چننے والی خواتین کا احترام کریں – اداکارہ مدھورانی گوکھلے صفائی مہم کے موقع پر کورم مال میں مختلف پروگراموں کا انعقاد تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پورے شہر میں صفائی مہم کا آغاز ہو چکا ہے یہ مہم پندرہ دنوں تک چلے … Read more

جنگ کے منفی اثرات اسرائیلی معیشت پر پڑنے لگے، ‘موڈیز’ نے دوسری مرتبہ کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کر دی

حماس اور حزب اللہ کے ساتھ اسرائیل کی جنگ انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ روزانہ معصوم بچوں، خاتون اور بے قصور لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔ لیکن جنگ بندی کے لیے اب تک پوری دنیا کوئی مثبت فیصلہ نہیں کر پائی ہے۔ اب جنگ کا اثر معیشت پر بھی پڑنے لگا ہے اور اسرائیل … Read more

ویڈیو:مودی اور یوگی، اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کرسکتے ہیں: صدر آل انڈیا مسلم جماعت

بریلی: آل انڈیا مسلم جماعت (اے آئی ایم جے) کے قومی صدر مولانا شہاب الدین رضوی بریلوی نے ہفتہ کے دن کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کرسکتے ہیں۔ مولانا نے آئی اے این ایس سے بات چیت میں کہا کہ مرکز میں بی … Read more