ناندیڑ: نوجوان سید اسعد کا انتقال

ناندیڑ:26/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) جناب سید آقا صاحب کے فرزند اور جناب سید قیصر بھائی کے چھوٹے بھائی سید اسعد کا اج انتقال ہو گیا ۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد ظہر کربلا کے قبرستان میں ادا کی جائے گی اور آسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading