وقف بورڈ بل کے بارے میں تجاویز مانگی گئی تھیں، اب JPC کو لاکھوں خطوط پہنچ گئے مگر تحقیقات کا بھی مطالبہ

نئی دہلی :25/ ستمبر ۔( ایجنسیز)وقف بل کے حوالے سے تشکیل دی گئی جے پی سی کو اب تک لاکھوں خطوط موصول ہو چکے ہیں  JPCاور جے پی سی کے رکن نشی کانت دوبے نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کے صدر جگدمبیکا پال کو خط لکھ کر انہوں نے بتایا کہ … Read more

مسلم اکثریتی علاقے کو ’پاکستان‘ بتانے والے ہائی کورٹ جج کو ’سپریم کورٹ کی نصیحت، معافی مانگنے کے بعد کارروائی بند

گزشتہ دنوں کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک جج نے مسلم اکثریتی علاقہ کو ’پاکستان‘ کہہ دیا تھا جس پر کافی تنازعہ ہو گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے بھی ہائی کورٹ جج کے بیان کی سرزنش کی تھی، اور آج (25 ستمبر) ایک بار پھر عدالت عظمیٰ نے جج کو ان کے قابل اعتراض تبصرہ پر … Read more

کھانے پینے کی چیزوں میں، ہائیجین کا خیال رکھنا انتہائی ضروری

۔ ابن بھٹکلی۔ +966562677707 جدت پسند اعلی تعلیم یافتہ ہم لوگوں میں، یہ آگہی خوب تر ہےکہ کھانے پینے کی چیزوں میں، ہائیجینک رہنا کتنا ضروری ہے۔ اسی لئے تو ہم سڑک چھاپ بیچی جانے والی، یا ٹھیلہ پر بیچے جانے والی، کوئی چٹ پٹی چیزوں تک کو، کھانے سے اجتناب برتتے پائے جاتے ہیں۔ … Read more

سعودی عرب کے دارالحکومت میں سڑکوں کا معیار بہتر بنانے کےلیے چھ ارب ریال کےپانچ معاہدے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میونسپلٹی نے شہر میں سڑکوں کے معیار کو بلند کرنے کے لیے پانچ معاہدوں پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان معاہدوں کا مقصد نقل و حمل کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنے اسٹریٹجک منصوبوں کو توسیع دیناہے۔ ان معاہدوں کے دائرہ کار میں کام کا رقبہ … Read more

سعودی عرب کا ’عرب اقدام‘، یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر صداعت کابینہ کے ریاض میں منعقدہ اجلاس میں دس پرائیویٹ کالجز کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔شاہ سلمان نے سعودی عرب کے 94 ویں قومی دن کے موقع پر برادر اور دوست ممالک کے رہ نماؤں کے مخلصانہ جذبات اور نیک تمناؤں … Read more

’اجمیر درگاہ کو سنکٹ موچن مہادیو و مندر قرار دیا جائے‘، ہندو سینا کی عدالت سے اپیل!

اجمیر:24/ ستمبر( ایجنسیز)اجمیر درگاہ کو ایک بار پھر مندر قرار دینے کے مطالبہ نے زور پکڑ لیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اس کے لیے اجمیر ضلع کورٹ میں مقدمہ داخل کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے۔ … Read more

اسرائیل اور حزب اللہ کے حملے جاری: لبنان میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد ہلاک

لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پیر سے اب تک اسرائیل کے فضائی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔لبنان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر فراس ابیاد کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔ڈاکٹر ابیاد کا کہنا ہے کہ حملوں میں زخمی ہونے والوں … Read more

MPCC Urdu News 24 Sep 24

سی پی آئی (ایم) لیڈر سیتارام یچوری پارلیمنٹ میں محروموں و بے سہاروں کی آواز تھے: نانا پٹولے مہاوکاس اگھاڑی کی جانب سے سی پی آئی (ایم) لیڈر سیتارام یچوری کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ممبئی: مارکس وادی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے ملک کے آئین اور جمہوریت کو برقرار رکھنے … Read more

خانگی اسکول کی مسلم طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی, پی ٹی ٹیچر ناگ راجو گرفتار

حیدرآباد: کاماریڈی کے ایک خانگی اسکول کی مسلم طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کاماریڈی کے جیون دان اسکول کے پی ٹی ٹیچر نے مسلم لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی لڑکی کے رشتہ داروں اور مقامی افراد نے اسکول پہنچ کر شدید احتجاج … Read more

پانی بل کی عدم ادائیگی پر تھانے میونسپل کارپوریشن کی کارروائی میونسپل کارپوریشن کی حدود میں 611 پانی کے کنکشن منقطع، 30 موٹر پمپ ض بط تقریباً 33 کروڑ روپے کی پانی بل کی وصولی

پانی بل کی عدم ادائیگی پر تھانے میونسپل کارپوریشن کی کارروائی میونسپل کارپوریشن کی حدود میں 611 پانی کے کنکشن منقطع، 30 موٹر پمپ ضبط تقریباً 33 کروڑ روپے کی پانی بل کی وصولی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن نے پانی بل کی وصولی کے لیے پانی سپلائی کے محکمے کے ذریعے کارروائی کا … Read more

29 سالہ خاتون کی ’30 ٹکڑوں‘ میں بٹی لاش برآمد: ’فریج کھولا تو میں نے اپنی بیٹی کی لاش ٹکڑے ٹکڑے دیکھی‘

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کا ایک علاقہ اچانک شہ سرخیوں میں اُس وقت آیا جب ایک مالکِ مکان کی شکایت پر اُس کمرے کا دوازہ کھولا گیا جہاں سے ’ناقابل برداشت‘ بدبو آ رہی تھی۔اتوار کے روز مالکِ مکان نے شکایت کی تھی کہ اُن کی کرایہ دار خاتون کے کمرے … Read more

لبنان میں شہریوں کو 80,000 اسرائیلی دھمکی آمیز پیغامات موصول

لبنان میں شہریوں کو 80,000 اسرائیلی دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے سے خوف و ہراس پھیل گيا۔لبنان کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو فون پر مخصوص ایڈریس سے پیغامات موصول ہوئے ہیں، جس میں انہیں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی ہے۔پیغام میں انتباہ کیا گیا کہ "آپ ایک ایسی عمارت میں ہیں جس میں … Read more

اسرائیل میں ایک ہفتہ کے لیے ایمرجنسی کا اعلان

اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس سے جاری جنگ کے درمیان ایک بڑا احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے ہفتہ بھر کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایمرجنسی فوری اثر سے نافذ ہو گئی ہے جو کہ 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اسرائیل کے اسٹیٹ براڈکاسٹرس نے اس سلسلے … Read more

مہاراشٹر میں5اکتوبر کے بعد کسی بھی وقت الیکشن کااعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران کا 26 ستمبر سے ممبئی دورہ

ممبئی:23۔ ستمبر( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹرریاستی اسمبلی کے چناو کی سرکاری سطح پر ہنگامی تیاریوں کاآغاز ہوچکا ہے ۔ الیکشن کمیشن آ ف انڈیا کے افسران 26تا28 ستمبر 2024 ممبئی کادورہ کررہے ہیں۔ اس لئے یہ امکان ہےے کہ5اکتوبر کے بعد کسی بھی وقت مہاراشٹر الیکشن کااعلان ہوسکتا ہے۔ افسران 27 ستمبر کو مختلف سیاسی … Read more

مہاراشٹر:مشتاق انتولے مولانا آزاد اقلیتی اقتصادی کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

ممبئی 23،ستمبر(ایجنسیز)مشہور تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کے نائب صدر اور مہاراشٹرپولوشن بورڈ کے سابق چیئرمین مشتاق انتولے کو حکومت مہاراشٹر نے ریاستی مولانا آزاد اقلیتی اقتصادی کارپوریشن کا چیئرمین مقررکیا جوکہ اقلیتوں کے تعلیمی اور اقتصادی بہتری کے لیے سرگرم ہے۔مشتاق انتولے اس تقرری پر مسترد کا اظہار کیا ہے۔جبکہ انجمن اسلام صدر اورپدم شری … Read more

بدلاپور ریپ کیس کے ملزم کا انکائونٹر ٗ ایک پولس اہلکار زخمی ٗ اپوزشن نے پولس کوتنقید کانشانہ بنایا

ممبئی:23/ ستمبر(ورق تازہ نیوز)بدلاپور ریپ کیس کے ملزم اکشے شندے نے خود کو گولی مار لی۔ فائرنگ میں اکشے شندے ہلاک اور ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ واقعہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا تو کہرام مچ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اکشے نے پولیس کی بندوق پکڑ … Read more

بریکینگ نیوز: ناندیڑ ضلع میں بارش کا اورنج اور ایلو الرٹ جاری،عوام کو احتیاط برتنے کج اپیل

ناندیڑ:23( ستمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)علاقائی موسمیاتی مرکز، ممبئی کی طرف سے 23 ستمبر 2024 کو دوپہر 01:00 بجے دیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، ناندیڑ ضلع کے لیے 23 اور 25 ستمبر 2024 کو دو دنوں کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اور 24 ستمبر 2024 کو اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ … Read more

NCP-SP Urdu News 23 Sep 23

ریاست کا ماحول مہاوکاس اگھاڑی کے حق میں ہے: جینت پاٹل مہاراشٹر کے خزانے کو آگ لگا کر اقتدار کی دیوالی – ڈاکٹر امول کولہے دھولیہ: نیشنلسٹ کانگریس شرد چندر پوار پارٹی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے کہا ہے کہ مہاوکاس اگھاڑی کے حق میں پورے مہاراشٹر میں مثبت ماحول ہے۔ انہوں نے یہ … Read more

NCP Urdu news 23 Sep 23

مُلشی ڈیم علاقے میں ٹاٹا پاور کی غیر استعمال شدہ زمین حکومت کے قبضے میں لینے کی ہدایت؛ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار مُلشی ڈیم علاقے میں سیاحت کےفروغ اور مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے میری ٹائم بورڈ کا تعاون حاصل کیا جائے ممبئی: مُلشی ڈیم علاقے کے متاثرہ شہریوں کو پینے … Read more

تھانے کے صحافی راجیش شیٹکر نے 3 سالہ بچے کی جان بچاکر بہادری ک ی مثال قائم کی

تھانے کے صحافی راجیش شیٹکر نے 3 سالہ بچے کی جان بچاکر بہادری کی مثال قائم کی تھانے (آفتاب شیخ) ہیرانندانی اسٹیٹ کلب ہاؤس میں اتوار، 22 ستمبر کی رات 8 بجے کے قریب ایک واقعہ پیش آیا۔ شام 8 بجے کے قریب صحافی راجیش شیٹکر نے ایک تین سالہ بچے کو ڈوبنے سے بچایا۔ … Read more

امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں، حراست کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع

دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے مطالبہ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو ان کی عدالتی حراست 7 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ امانت اللہ کو 14 دنوں کی … Read more

ضرورت کے پیش نظر نوی ممبئی میں پروجیکٹ متاثرین کے ذریعہ کی گئی تعمیرات کو باقاعدہ کرنے کا حکومتی حکم جاری کیا گیا رکن پارلمینٹ ن ریش مہسکے نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑن ویس، اجیت پوار اور نوی ممبئی کے عوامی نمائندوں کا شکریہ ادا کیا

ضرورت کے پیش نظر نوی ممبئی میں پروجیکٹ متاثرین کے ذریعہ کی گئی تعمیرات کو باقاعدہ کرنے کا حکومتی حکم جاری کیا گیا رکن پارلمینٹ نریش مہسکے نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، اجیت پوار اور نوی ممبئی کے عوامی نمائندوں کا شکریہ ادا کیا تھانے (آفتاب شیخ) نئی ممبئی، رائے … Read more

مہاراشٹر میں جنوب مغربی مانسون کی واپسی، ودربھ، مراٹھواڑہ اور کونکن میں موسلادھار بارش کی پیشن گوئی

ممبئی: محکمہ موسمیات کے مطابق، مہاراشٹر میں جنوب مغربی مانسون کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے، جس کے باعث ودربھ، مراٹھواڑہ اور کونکن میں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ مغربی راجستھان اور کچھ کے علاقوں میں مانسون کی واپسی کے لیے حالات سازگار ہو چکے ہیں اور آئی ایم ڈی (محکمہ موسمیات) نے … Read more

بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے جنازے میں سینکڑوں افراد شریک

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ ندیم قاسم نے ابراہیم عقیل کے جنازے میں اپنی تقریر میں کہا کہ ’ان کا گروہ اس ہفتے اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی وجہ سے صدمے کی حالت میں تھا تاہم اب ایسا نہیں۔‘ دوسری جانب عراق عسکریت پسند گروہ نے حزب اللہ کی … Read more

لبنان میں پیجر حملوں کی تباہی: انسانیت کے لیے لمحہ فِکر

ایس ایم صمیم، ناندیڑ.موبائل: 9960942261 حال ہی میں لبنان میں ہونے والے پیجر حملوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس نے انسانی جانوں کے نقصان اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ حملے نہ صرف ہلاکت خیز تھے بلکہ ایک نئے دور کی خطرناکی کا آغاز … Read more

مہاراشٹر ملک کا پاور ہاؤس بننے کی صلاحیت رکھتا ہے: وزیراعلیٰ شندے تھانے کی ترقی کو گرین اور صنعتی انقلاب میں ڈھالنے کا عزم ممبئ ی میٹروپولیٹن ریجن کی اسٹریٹیجک منصوبہ بندی  سے معشیت کو نیا عروج ملے گا

مہاراشٹر ملک کا پاور ہاؤس بننے کی صلاحیت رکھتا ہے: وزیراعلیٰ شندے تھانے کی ترقی کو گرین اور صنعتی انقلاب میں ڈھالنے کا عزم ممبئی میٹروپولیٹن ریجن کی اسٹریٹیجک منصوبہ بندی سے معشیت کو نیا عروج ملے گا تھانے (آفتاب شیخ) ڈاکٹر کاشی ناتھ گھانیکر آڈیٹوریم میں "ممبئی میٹروپولیٹن ریجن" کے تحت منعقدہ "تھانے ڈویلپمنٹ … Read more

Hingoli News: پہلے موت کی خبر آئی پھر معلوم ہوا بیٹا زندہ ہے مگر کوما میں چلا گیا

ہنگولی:22/ ستمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)ہنگولی تعلقہ کے بھٹساونگی ٹانڈہ کا ایک شخص اس وقت دبئی میں ایک حادثے کے بعد اسپتال میں کوما میں ہے۔ دلیپ منگو جادھو (41 سال) 25 سال قبل کام کے لیے گوا گئے تھے۔ اس کے بعد وہ گوا سے دبئی چلا گیا۔ گاؤں میں گھر کی حالت بہت … Read more

اب میں ایسا تبصرہ نہیں کروں گا’: بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہنے والے جسٹس کا بیان

بنگلورو کے ایک علاقے کو پاکستان کہنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی سریسانند انے اپنے تبصرے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق جسٹس سریسانندا نے کل بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو اپنی عدالت میں بلایا اور کہا کہ ان کا مقصد کسی … Read more