آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا پروگرام

ناندیڑ:26/ ستمبر ۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 26ستمبر بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے۔

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading