اقلیتی طلبہ کے لیے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ اسکیم

تھانے (آفتاب شیخ)محکمہ اقلیت نے سال 2024-25 کے لیے اقلیتی برادریوں کے طلبہ کے لیے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ کی خالی آسامیوں پر درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ اسکیم مہاراشٹر کے رہائشی اقلیتی طلبہ کے لیے مخصوص ہے، جن کی مشترکہ سالانہ آمدنی 8 لاکھ روپے سے کم ہو۔ اہم شرائط میں … Read more

مہاراشٹر کے زرعی وزیر مانیک راؤ کوکاٹے کو دو سال کی سزا، جعلی دستاویزات کی بنیاد پر فلیٹس ہڑپ کرنے کا معاملہ

ناسک: (ورق تازہ نیوز)وزیراعلیٰ کے کوٹے سے دیے جانے والے فلیٹس کو جعلی دستاویزات دے کر ہڑپنے کے معاملے میں ریاست کے زرعی وزیر ایڈوکیٹ مانیکراؤ کوکاٹے اور ان کے بھائی وجے کوکاٹے کو دو دو سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں … Read more

اہلیانگر(احمد نگر )میں شیو جینتی جلوس میں خطرناک مجرم لارنس بشنوئی کا پوسٹر ،تحقیقات کی ضرورت ،ویڈیو دیکھیں

اہلیانگر: (ورق تازہ نیوز)چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر بدھ کی شام اہیلیانگر(احمد نگر )شہر میں نکالے گئے جلوس میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مشہور مجرم لارنس بشنوئی کا پوسٹر بھی نظر آیا۔ پوسٹر پر لکھا تھا "I am a Hindu a Mad a Mad”۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بشنوئی کے پوسٹر … Read more

ناندیڑ:الصفہ انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے ’’یوم حلال تجارت‘‘ کا شاندار انعقاد

ناندیڑ: 19؍فروری (نامہ نگار)الصفہ انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی ’’یوم حلال تجارت‘‘ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ یہ پروگرام اسکول کی نئی عمارت، واقع مال ٹیکڑی روڈ، حبیب اسٹیٹ کے پیچھے منعقد کیا گیا، جہاں طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ معززین، اساتذہ اور اولیائے طلبہ کی بڑی … Read more

مصر میں ملی دنیا کی سب سے قدیم قبر، کئی سامان بھی تھے دفن

3500 سال پرانا ایک راز جو ریت میں دفن تھا، اب دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک اہم دریافت کی ہے۔ انہوں نے راجا تھٹموس دوئم کی قبر دریافت کر لی ہے۔ ماہرین اسے 1922 میں دریافت توتن خامون کی قبر کے بعد سب سے بڑی دریافت … Read more

جانئے کیا حلال سرٹیفیکٹس واقعی حلال ہیں؟

آج کے عالمی سطح پر پھیلتے ہوئے کاروباری ماحول میں حلال سرٹیفیکیشن کی موجودگی ہر جگہ نظر آتی ہے، چاہے وہ کھانے پینے کی مصنوعات ہوں، کاسمیٹکس ہوں یا صفائی کے سامان۔ لیکن ایک سوال اب بھی موجود ہے: کیا یہ سرٹیفیکیشن واقعی اسلامی اصولوں کے مطابق ہیں، یا یہ صرف مارکیٹنگ کے ٹولز ہیں؟ … Read more

شیوجینتی کے موقع پر این سی پی کی دادر سے چمبور تک ’شیوسمّان شوبھا یاترا‘ کا انعقاد

این سی پی کے ’سوراجیہ سپتاہ‘ کا آغاز، مختلف تقاریب کے ذریعے ہفتہ منایا جائے گا ممبئی کی ’شوبھا یاترا‘ میں نوجوانوں کی شاندار موٹر سائیکل ریلی، اہم لیڈران کی شرکت ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی جانب سے شیوجینتی کے موقع پر دادر سے چمبور تک ’شیوسمّان شوبھا یاترا‘ نکالی گئی۔ اس یاترا کا آغاز … Read more

ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر بنیں گی بلند سڑکیں (ایلیویٹیڈ روڈ)   تھانے کی ٹریفک کو بڑی راحت ملنے کی امید

ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر بنیں گی بلند سڑکیں (ایلیویٹیڈ روڈ) تھانے کی ٹریفک کو بڑی راحت ملنے کی امید تھانے (آفتاب شیخ) ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ایم آر ڈی اے) نے تھانے میں آنند نگر سے ساکیت تک (ایلیویٹیڈ روڈ) بلند سڑکیں بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد شہر میں … Read more

تھانہ رابوڑی کے بچوں کی انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی

تھانہ رابوڑی کے بچوں کی انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے کے رابوڑی علاقے کے بچوں نے "تیسویں یورو ایشیا انٹرنیشنل ڈبلیو ایف ایس کے او اوپن کراٹے چیمپئن شپ" میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی تمغے حاصل کیے۔ یہ مقابلہ فروری ۲۰۲۵ کو "پریہ درشنی اسپورٹس … Read more

شیوجنتی کی ریلی کے دوران توپ کا دھماکہ، ایک شخص کی گردن اور ایک لڑکی کا گال جھلس گیا

دھاراشیو :19/فروری (ورق تازہ نیوز)پورے مہاراشٹر میں شیواجنتی کا تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جبکہ دھاراشیو میں تہوار کو حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔أج دھاراشیو میں شیواجنتی کی ریلی کے دوران توپ کا دھماکہ ہوا، جس سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر … Read more

چھترپتی شیواجی مہاراج کی توہین پر معافی تو بی جے پی ہی مانگے: اتل لونڈھے

راہل گاندھی کے ٹویٹ پر بولنے سے پہلے بی جے پی کے لیڈران وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ غور سے دیکھیں مالوَن میں شیواجی مہاراج کے مجسمے کے گرنے سے ہونے والی توہین پر مودی-فڑنویس کب معافی مانگیں گے؟ ممبئی: شیو جینتی کے موقع پر راہل گاندھی کے کیے گئے ٹویٹ پر بی جے پی … Read more

دہلی کی گدی پر خاتون وزیراعلی کو براجمان کرنے کا ار ایس ایس کا فیصلہ،یہ نام پیش کیا

دہلی کی وزیر اعلیٰ کے لئے ریکھا گپتا کے نام کو حتمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آر ایس ایس نے ان کا نام پیش کیا، جسے بی جے پی نے قبول کر لیا۔ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے 11 دن بعد آج شام 7 بجے بی جے پی کے قانون ساز … Read more

مہاراشٹر پردیش کانگریس کا چھترپتی شیواجی مہاراج کو یومِ پیدا ئش پر خراجِ عقیدت شیواجی مہاراج کے اصولوں کو فروغ دینے اور ان کی می راث کو محفوظ رکھنے کا عزم

مہاراشٹر پردیش کانگریس کا چھترپتی شیواجی مہاراج کو یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت شیواجی مہاراج کے اصولوں کو فروغ دینے اور ان کی میراث کو محفوظ رکھنے کا عزم ممبئی: (آفتاب شیخ) مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ ریاستی صدر ہرش … Read more

پونہ میں جی بی ایس مرض سے ایک اور موت ،بارامتی کی کرن نے آخری سانس لی

پونہ: 19۔ فروری ۔( ورق تازہ نیوز)ریاست میں گلین باری سنڈروم (Guillain Barre Syndrome) کے مریضوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے اب تک 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گلین باری سنڈروم (Guillain Barre Syndrome) کا علاج کرنے والے پونہ ضلع کی ایک لڑکی کی موت … Read more

فڑنویس کا شندے کو بڑا جھٹکا ، شیوسینا لیڈران کی سیکیورٹی میں کمی کردی،کونسے لیڈران شامل ہے؟

ممبئی:19 فروری ۔ (ورق تازہ نیوز)سیاسی رہنماؤں کی سیکورٹی کے حوالے سے دیویندر فڈنویس کی قیادت والے محکمہ داخلہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ان رہنماؤں کی سیکورٹی کم کرنے کا محکمہ داخلہ نے فیصلہ کیا ہے جن کی جان کو خطرہ نہیں ہے۔ اس فیصلے کا بڑا اثر شیوسینا کے رہنماؤں پر پڑنے کا … Read more

’مہاکمبھ بنا مرتیو کمبھ‘:وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 18 فروری کو ریاستی اسمبلی میں ایک ایسا بیان دے دیا جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ انھوں نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلہ میں بدنظمی معاملہ پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ یوگی حکومت کی بھی تنقید کی۔ اس دوران انھوں … Read more

امریکہ میں غیر قانونی طور پر آنے والے بھارتی کتنے ہیں،کتنا پریشان ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر امریکہ میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی وسیع پیمانے پر ملک بدری کو ملک کی ایک اہم پالیسی بنا دیا ہے۔ اب تک امریکہ نے تقریباً 18,000 انڈین شہریوں کی نشاندہی کی ہے جن کے بارے میں اس کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی راستوں سے امریکہ … Read more

مذہبی اقلیتی طلبہ والے اداروں میں بنیادی ڈھانچے کی سہولیات سے متعلق امداد کیلئے درخواستیں مطلوب

ناندیڑ:18 فروری:(ور ق تازہ نیوز) حکومت سے منظور شدہ پرائیویٹ اسکولوں، جونیئر کالجوں، صنعتی تربیتی اداروں، بلدیہ عظمیٰ/میونسپل کونسل کے اسکولوں اور معذوروں کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں، جہاں ضلع میں مذہبی اقلیتی طلبہ غالب ہیں۔ سال 2024-25 کے لیے اس اسکیم کے تحت زیادہ سے … Read more

آپ بغیر شادی کے کھلے عام ساتھ رہ رہے ہیں، تو لیو-اِن کی رازداری کیسے ختم ہو گئی؟ یو سی سی پر ہائی کورٹ کا سوال

نینی تال: اتراکھنڈ میں 27 جنوری کو یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ ہو گیا، جس کے بعد اس کے کئی پہلوؤں پر بحث چھڑ گئی ہے۔ خاص طور پر لیو-اِن ریلیشن شپ کے لازمی رجسٹریشن کے معاملے پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ کئی افراد اس شرط کو نجی زندگی میں مداخلت قرار … Read more

جیتندر اوہاڈ کو بڑا جھٹکا، ابھیجت پوار اور ہیمنت وانی کی این سی پی میں شمولیت

ممبئی: این سی پی شرد چندر پوار کے دو اہم رکن ابھیجت پوار اور ہیمنت وانی نے این سی پی کے قومی صدراجیت پوار کی موجودگی میں این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اسی کے ساتھ کانگریس کے چندرکانت دایما سمیت تھانے و ممبرا کے سیکڑوں کارکنان بھی این سی پی میں شامل … Read more

ہرش وردھن سپکال کی قیادت میں کانگریس مہاراشٹر میں دوبارہ اپنا وقار حاصل کرے گی: رمیش چینیتھلا

رونا نہیں، لڑنا ہے، کانگریس کے نظریات گھر گھر پہنچا کر اقتدار حاصل کریں گے اور کانگریس کا وزیر اعلیٰ بنائیں گے: ہرش وردھن سپکال عوام کے مسائل حل کریں، مہاراشٹر میں کانگریس دوبارہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی: نانا پٹولے ہزاروں کارکنان کی موجودگی میں کانگریس کے نو منتخب ریاستی صدر … Read more

فرقہ وارانہ طاقتوں کے خلاف پرعزم ہرش وردھن سپکال نے مہاراشٹر کانگریس کی کمان سنبھالی

فرقہ وارانہ طاقتوں کے خلاف پرعزم ہرش وردھن سپکال نے مہاراشٹر کانگریس کی کمان سنبھالی ممبئی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال نے حلف برداری کے دوران فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف لڑنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کو متحد رکھنے کے لیے دن رات کام کریں … Read more

سپریا سولے کی دیشمکھ اور منڈے خاندان سے ملاقات، اظہارِ تعزیت اور انصاف کے حصول کے عزم کا اعادہ

بیڑ: این سی پی شرد چندر پوار کی قومی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے آج مساجوگ میں مرحوم سرپنچ سنتوش دیشمکھ اور پرلی شہر میں مرحوم مہادیو منڈے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ اسمبلی جیتندر … Read more

اچانک ہائی وے پر ببر شیر 🦁 آگیا اور ٹریفک تھم گئی ،ویڈیو وائرل

یہ ویڈیو واقعی حیرت انگیز اور خوفزدہ کرنے والا ہے! یہ ویڈیو گجرات کے بھاو نگر-سومناتھ ہائیوے کا بتایا جا رہا ہے، جس میں ایک ببر شیر اچانک سڑک پر آ جاتا ہے، جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی رفتار ایک دم تھم جاتی ہیں۔ حیرت انگیز یہ منظر وہاں موجود لوگوں … Read more

اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں خوشبو پانڈے گرفتار

جمئی: بہار کےجمئی میں اتوار کو دو گروہوں کے درمیان پتھر بازی کے بعد خوشبو پانڈے کو اشتعال انگیز تقریر دینے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، پانڈے نے ہنومان چالیسہ پاتھ کے دوران اشتعال انگیز تقریر اور قابل اعتراض نعرے لگائے، جس سے دو کمیونٹیز کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ … Read more

موسم کی رپورٹ: سولاپور، سانگلی سب سے زیادہ گرم! اگلے 48 گھنٹوں کے لئے موسمیات کا انتباہ

پونہ:18/ فروری ۔( ورق تازہ نیوز)فروری کے مہینے میں ہی مئی کے مہینے کا درجہ حرارت محسوس ہونے کی وجہ سے شہری بے چینی کا شکار ہوگئے ہیں۔ دوپہر کے وقت باہر نکلنے پر دھوپ کی شدت اور پسینے کی دھاروں نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ ریاست میں درجہ حرارت میں دن بدن … Read more

ناندیڑ:الحاج محمد عبدالغنی (قاری النکاح) کا انتقال

ناندیڑ:18/ فروری۔ (ورق تازہ نیوز)۔ الحاج محمد عبدالغنی صاحب (قاری النکاح) و سابقہ امام مسجد فتح جنگ خان نواب ناندیڑ کا گزشتہ شب انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ انشاءاللہاج بروز منگل 18 فروری کو2.30 بجے دو پہر میں گنج شہیداں کربلامیں اداکی جایے گی۔سوگواران میں عبدالستار (بڑے بابو لال)،عبدالجبار ( چھوٹے بابو … Read more

مقامی ہندوؤں کا دباؤ، ہندو خاتون مسلمان شخص کو جائیداد کی فروخت سے دستبردار

نئی دہلی: اترپردیش کے ضلع بریلی میں ایک ہندو خاتون مسلم برادری کے ایک رکن کو اپنے پلاٹ کی فروخت منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئی کیونکہ بعض مقامی عوام نے خریدار کی مذہبی شناخت کے حوالے سے احتجاج کیا۔ کلیرین کی اطلاع کے مطابق بریلی کے بہاری پور کھتریا علاقہ میں ایک بیوہ خاتون جیوتی … Read more