چار سال میں چار نوجوانوں سے شادیاں اور پھر بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار
کولکتہ: مغربی بنگال میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک 32 سالہ بنگلہ دیشی خاتون نے چار سالوں میں چار شادیاں کیں اور گھریلو تشدد کے الزامات لگا کر بلیک میل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں مغربی بنگال کے بڈھان نگر پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا … Read more