ناندیڑ:الحاج محمد عبدالغنی (قاری النکاح) کا انتقال

ناندیڑ:18/ فروری۔ (ورق تازہ نیوز)۔ الحاج محمد عبدالغنی صاحب (قاری النکاح) و سابقہ امام مسجد فتح جنگ خان نواب ناندیڑ کا گزشتہ شب انتقال ہو گیا ہے۔

ان کی نماز جنازہ انشاءاللہاج بروز منگل 18 فروری کو2.30 بجے دو پہر میں گنج شہیداں کربلامیں اداکی جایے گی۔سوگواران میں عبدالستار (بڑے بابو لال)،عبدالجبار ( چھوٹے بابو لال)و دیگر شامل ہیں ۔

جلوس جنازہ انکے آبائی مکان نئی مسجد ہتائی سے نکلے گا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading