بارامتی میں ضرورت مند بچوں کے لیے مفت سرجری مہم کا آغاز

بارامتی: معاشی طور پر کمزور اور ضرورت مند بچوں کے لیے بارامتی میں ایک نئی طبی سہولت کا آغاز کیا گیا ہے، جو ان کے علاج معالجے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار اور رکن راجیہ سبھا محترمہ سُنیترہ پوار کی کاوشوں سے غریب اور مستحق بچوں … Read more

بیوی اور ساس سے تنگ آکر شوہر کی خودکشی ،فیس بک لائیو پر دی جانکاری

احمد نگر: بیوی اور ساس کے ستانے سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے اہلیہ نگر میں خودکشی کر لی ہے۔ فیس بک پر پوسٹ کرنے کے بعد اس نے خودکشی کی۔ خودکشی کرنے والے نوجوان کا نام ساگر نِمسے ہے۔ ساگر نے ایک چٹھی بھی لکھی تھی جس میں اہلیہ اور ساس کے ستانے … Read more

جب وزیراعظم مودی نے شرد پوار کیلئے اپنے ہاتھ سے کرسی آگے کی اور اپنے ہاتھوں پانی کا گلاس پیش کیا ،سیاسی حلقوں میں نئی بحث

نئی دہلی: وزیر اعظم مودی اور شرد پوار جیسے دو بڑے سیاسی رہنما اکٹھے ہوں اور سیاسی حلقوں میں اس کی بات نہ ہو، ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ دہلی میں مراٹھی ساہتیہ کہلطفن کے افتتاحی موقع پر ان دونوں کے درمیان کیمسٹری کی خوب چرچا ہو رہی ہے۔ 98ویں آل انڈیا مراٹھی ساہتیہ سملین … Read more

مصر: منشیات کے عادی باپ نے شیر خوار بچے کی گردن کاٹ کر جان لے لی

مصر کے "مغربی صوبے” میں ایک اندوہ ناک واقعے میں باپ نے اپنے شیر خوار بچے کی گردن کاٹ کر اسے موت کی نیند سلا دیا۔ اس اقدام کے وقت منشیات کا عادی باپ نشے کی حالت میں تھا۔ مصری حکام کو اطلاع ملی تھی کہ شبراطو گاؤں میں ایک شہری نے اپنے 8 ماہ … Read more

کرونا پھر آگیا؟، چینی سائنسدانوں نے چمگادڑوں میں وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی

چینی ماہرینِ وائرولوجسٹ نے چمگادڑوں میں ایک نیا کرونا وائرس دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو انسانوں کو اسی طرح متاثر کرسکتا ہے جس طرح کوویڈ 19 وائرس ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق یہ وائرس HKU5 کرونا وائرس کی ایک نئی قسم ہے جو پہلی بار ہانگ کانگ میں ایک جاپانی چمگادڑ … Read more

نفرت انگیز تبصرہ معاملہ :بی جے پی لیڈر پی سی جارج کی پیشگی ضمانت عرضی کو کیا خارج

کیرالہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز بی جے پی لیڈر پی سی جارج کی پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ پی سی جارج کے خلاف حال ہی میں ٹیلی ویژن پر ایک بحث (ڈیبیٹ) کے دوران نفرت انگیز بیان دینے کا الزام ہے۔ اس سلسلے میں ان کے اوپر گرفتاری کی … Read more

سنبھل میں پتھربازی کے الزام میں قید خاتون کی درخواست ضمانت منظور، دیگر 79 اب بھی جیل میں!

سنبھل :21/ فروری ( ایجنسیز)اتر پردیش کے سنبھل میں گزشتہ سال 24 نومبر کو پیش آنے والی تشدد کی واردات کے دوران پتھربازی کے الزام میں گرفتار ایک خاتون کو عدالت نے ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ چاندوسی کی سی جے ایم عدالت نے خاتون کو … Read more

ناندیڑ:مصطفی حسین سروری کا انتقال

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) مصطفی حسین سروری عرف کمال سروری کا اج 21 فروری بروزِ جمعہ کو جالنہ میں انتقال ہوگیا۔مرحوم کے برادر خورد تجمل حسین سروری نے اس افسوسناک خبر کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بڑے بھائی مصطفی سروری گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ اج پعد … Read more

ممبئی کے اوول، آزاد اور کراس میدانوں کے لیز کی تجدید کے لیے جامع پالیسی بنائی جائے

ریاست میں کھیل کے میدانوں کا استعمال صرف کھیل کے لیے ہونا چاہیے کھلاڑیوں کے لیے گراؤنڈ میں بیت الخلاء اور چینجنگ روم بنائے جائیں نائب وزیر اعلیٰ کی محصول، کھیل، عوامی تعمیرات اور شہری ترقیاتی محکمے کو ہدایت ممبئی: ریاستی حکومت کی پالیسی کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کی ہے۔ … Read more

گورنر کو مانیک راؤ کوکاٹے کو برطرف کرنا چاہیے،  اسمبلی کی  رک نیت منسوخ کیا جائے: ہرش وردھن سپکال

گورنر کو مانیک راؤ کوکاٹے کو برطرف کرنا چاہیے، اسمبلی کی رکنیت منسوخ کیا جائے: ہرش وردھن سپکال بی جے پی حکومت بدعنوان وزراء کا دفاع کر رہی ہے، اپوزیشن اور حکمران جماعت کے لیے الگ الگ انصاف کیوں؟ ممبئی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے گورنر سے مطالبہ … Read more

اوول، آزاد اور کراس میدانوں کی لیز کی تجدید میں پیش رفت حکومت نے نئی پالیسی کی تیاری کے لیے چار محکموں کو دی مشترکہ ذمہ داری

اوول، آزاد اور کراس میدانوں کی لیز کی تجدید میں پیش رفتحکومت نے نئی پالیسی کی تیاری کے لیے چار محکموں کو دی مشترکہ ذمہ داری ممبئی (آفتاب شیخ) ممبئی کے اوول، آزاد اور کراس میدانوں میں کھیلوں کے کلبوں کو دی گئی زمین کے لیز کی تجدید کے عمل میں تیزی لانے کے لیے … Read more

’ہاؤسنگ جہاد‘ کا نیا شوشہ یا مسلم ڈویلپرز کے خلاف منظم پروپی گنڈہ؟ سنجے نروپم کے سنگین الزامات، مگر کیا یہ الزامات حقیقت پر مب نی ہیں؟

’ہاؤسنگ جہاد‘ کا نیا شوشہ یا مسلم ڈویلپرز کے خلاف منظم پروپیگنڈہ؟ سنجے نروپم کے سنگین الزامات، مگر کیا یہ الزامات حقیقت پر مبنی ہیں؟ ممبئی (آفتاب شیخ) شیوسینا کے ڈپٹی لیڈر سنجے نروپم نے ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ ممبئی میں کچھ مسلم ڈویلپرز ’ہاؤسنگ جہاد‘ کے نام پر ہندوؤں کو اقلیت … Read more

یحیی سنوار : حماس کے سابق سربراہ کی لاش جسے اسرائیل ’پریشر کارڈ‘ کے طور پر استعمال کر سکتا ہے

جیسے جیسے حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کا عمل آگے بڑھا، حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار کی لاش کی قسمت کے بارے میں بھی بات ہو رہی ہے۔ سعودی العربیہ چینل نے ’مذاکرات کے عمل کے قریبی ذرائع‘ کے حوالے سے بتایا تھا کہ حماس نے معاہدے کے ابتدائی … Read more

امیر وحدت اسلامی ہند ضیاء الدین صدیقی کو صدمہ جانکاہ

اورنگ آباد:21/ فروری ۔(ورق تازہ نیوز)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب ضیاء الدین صدیقی صاحب صدر مسلم نمائندہ کونسل (امیر وحدت اسلامی ہند) کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔. ان کی نماز جنازہ آج بتاریخ21 فروری 2025 بعد نماز جمعہ جامع مسجد بڈی لائن( … Read more

مسلم نمائندہ وفد نے مسجد کے سامنے مہارانا پرتاپ کا مجسمہ نصب کرنے پر اعتراض لیا واپس

سجان پور:20/ فروری ( ایجنسیز)ہماچل پردیش کے سجان پور تیرا قصبہ میں مسلم طبقہ نے ایک مسجد کے باہر مجوزہ مہارانا پرتاپ کے مجسمہ پر اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا تھا، لیکن اپنے تحریری اعتراض کو انھوں نے واپس لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مسلم طبقہ کے کچھ لوگ اب مہارانا پرتاپ کا … Read more

مانک راؤ کوکاٹے اور دھننجے منڈے کو فوری طور پر کابینہ سے برطرف کیا جائے: ہرش وردھن سپکال

ممبئی: بی جے پی کی قیادت والی حکومت بدعنوان وزراء کے ٹولے میں تبدیل ہو چکی ہے۔ سابق وزیر زراعت دھننجے منڈے نے کسانوں کے نام پر بدعنوانی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، اور اب مانک راؤ کوکاٹے کو جعلی دستاویزات تیار کر کے دھوکہ دہی کرنے پر ناسک ضلع عدالت نے دو … Read more

انجلی دمانیا کو خفیہ دستاویزات کیسے ملتی ہیں؟ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے: آنند پرانجپے

ہمیں عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے، وزیر زراعت مانک راؤ کوکاٹے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے مرکزی ترجمان آنند پرانجپے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس سے مطالبہ کیا ہے کہ انجلی دمانیا کو وہ خفیہ اور حساس دستاویزات کیسے ملتی ہیں، جن تک … Read more

ریاستی وزیر زراعت مانک راؤ کوکاٹے استعفیٰ دیں: مہیش تپاسے

’لاڈکی بہن یوجنا‘ محض انتخابی چال تھی، اب حکومت مستحق خواتین کی تعداد کم کرنے کے درپے بی جے پی کے لیے ایکناتھ شندے کی اہمیت ختم ہو چکی ہے ممبئی: این سی پی شرد چندر پوار کے چیف ترجمان مہیش تپاسے نے ریاستی وزیر برائے زراعت مانک راؤ کوکاٹے کے خلاف ناسک سیشن کورٹ … Read more

اقلیتی طلبہ کے لیے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ اسکیم

تھانے (آفتاب شیخ)محکمہ اقلیت نے سال 2024-25 کے لیے اقلیتی برادریوں کے طلبہ کے لیے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ کی خالی آسامیوں پر درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ اسکیم مہاراشٹر کے رہائشی اقلیتی طلبہ کے لیے مخصوص ہے، جن کی مشترکہ سالانہ آمدنی 8 لاکھ روپے سے کم ہو۔ اہم شرائط میں … Read more

مہاراشٹر کے زرعی وزیر مانیک راؤ کوکاٹے کو دو سال کی سزا، جعلی دستاویزات کی بنیاد پر فلیٹس ہڑپ کرنے کا معاملہ

ناسک: (ورق تازہ نیوز)وزیراعلیٰ کے کوٹے سے دیے جانے والے فلیٹس کو جعلی دستاویزات دے کر ہڑپنے کے معاملے میں ریاست کے زرعی وزیر ایڈوکیٹ مانیکراؤ کوکاٹے اور ان کے بھائی وجے کوکاٹے کو دو دو سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں … Read more

اہلیانگر(احمد نگر )میں شیو جینتی جلوس میں خطرناک مجرم لارنس بشنوئی کا پوسٹر ،تحقیقات کی ضرورت ،ویڈیو دیکھیں

اہلیانگر: (ورق تازہ نیوز)چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر بدھ کی شام اہیلیانگر(احمد نگر )شہر میں نکالے گئے جلوس میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مشہور مجرم لارنس بشنوئی کا پوسٹر بھی نظر آیا۔ پوسٹر پر لکھا تھا "I am a Hindu a Mad a Mad”۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بشنوئی کے پوسٹر … Read more

ناندیڑ:الصفہ انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے ’’یوم حلال تجارت‘‘ کا شاندار انعقاد

ناندیڑ: 19؍فروری (نامہ نگار)الصفہ انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی ’’یوم حلال تجارت‘‘ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ یہ پروگرام اسکول کی نئی عمارت، واقع مال ٹیکڑی روڈ، حبیب اسٹیٹ کے پیچھے منعقد کیا گیا، جہاں طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ معززین، اساتذہ اور اولیائے طلبہ کی بڑی … Read more

مصر میں ملی دنیا کی سب سے قدیم قبر، کئی سامان بھی تھے دفن

3500 سال پرانا ایک راز جو ریت میں دفن تھا، اب دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک اہم دریافت کی ہے۔ انہوں نے راجا تھٹموس دوئم کی قبر دریافت کر لی ہے۔ ماہرین اسے 1922 میں دریافت توتن خامون کی قبر کے بعد سب سے بڑی دریافت … Read more

جانئے کیا حلال سرٹیفیکٹس واقعی حلال ہیں؟

آج کے عالمی سطح پر پھیلتے ہوئے کاروباری ماحول میں حلال سرٹیفیکیشن کی موجودگی ہر جگہ نظر آتی ہے، چاہے وہ کھانے پینے کی مصنوعات ہوں، کاسمیٹکس ہوں یا صفائی کے سامان۔ لیکن ایک سوال اب بھی موجود ہے: کیا یہ سرٹیفیکیشن واقعی اسلامی اصولوں کے مطابق ہیں، یا یہ صرف مارکیٹنگ کے ٹولز ہیں؟ … Read more

شیوجینتی کے موقع پر این سی پی کی دادر سے چمبور تک ’شیوسمّان شوبھا یاترا‘ کا انعقاد

این سی پی کے ’سوراجیہ سپتاہ‘ کا آغاز، مختلف تقاریب کے ذریعے ہفتہ منایا جائے گا ممبئی کی ’شوبھا یاترا‘ میں نوجوانوں کی شاندار موٹر سائیکل ریلی، اہم لیڈران کی شرکت ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی جانب سے شیوجینتی کے موقع پر دادر سے چمبور تک ’شیوسمّان شوبھا یاترا‘ نکالی گئی۔ اس یاترا کا آغاز … Read more

ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر بنیں گی بلند سڑکیں (ایلیویٹیڈ روڈ)   تھانے کی ٹریفک کو بڑی راحت ملنے کی امید

ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر بنیں گی بلند سڑکیں (ایلیویٹیڈ روڈ) تھانے کی ٹریفک کو بڑی راحت ملنے کی امید تھانے (آفتاب شیخ) ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ایم آر ڈی اے) نے تھانے میں آنند نگر سے ساکیت تک (ایلیویٹیڈ روڈ) بلند سڑکیں بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد شہر میں … Read more

تھانہ رابوڑی کے بچوں کی انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی

تھانہ رابوڑی کے بچوں کی انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے کے رابوڑی علاقے کے بچوں نے "تیسویں یورو ایشیا انٹرنیشنل ڈبلیو ایف ایس کے او اوپن کراٹے چیمپئن شپ" میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی تمغے حاصل کیے۔ یہ مقابلہ فروری ۲۰۲۵ کو "پریہ درشنی اسپورٹس … Read more

شیوجنتی کی ریلی کے دوران توپ کا دھماکہ، ایک شخص کی گردن اور ایک لڑکی کا گال جھلس گیا

دھاراشیو :19/فروری (ورق تازہ نیوز)پورے مہاراشٹر میں شیواجنتی کا تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جبکہ دھاراشیو میں تہوار کو حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔أج دھاراشیو میں شیواجنتی کی ریلی کے دوران توپ کا دھماکہ ہوا، جس سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر … Read more