’تاج محل‘ فلم کے شریک پروڈیوسر ارشاد عالم سمیت 23 کے خلاف مقدمہ درج، زمینوں پر جبراً قبضے کا الزام
’تاج محل‘ فلم کے شریک پروڈیوسر اور ٹینری آپریٹر ارشاد عالم اور ان کے ساتھیوں سمیت 8 نامزد اور 15 نامعلوم سمیت 23 کے خلاف جاجمؤ پولیس نے رپورٹ درج کی ہے۔ ملزمان کے خلاف جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے زمین پر قبضہ کرنے، باؤنڈری وال توڑ کر چوری کرنے اور پیسے کے غبن … Read more