دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں شرح پیدائش کم کیوں؟
چینئ:4/مارچ ( ایجنسیز)آبادی کے لحاظ سے دنیا کے نمبر 1 ملک ہندوستان کی کچھ ریاستیں ایسی بھی ہیں جہاں کی شرح پیدائش روز بہ روز کم ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی آبادی 142.86 کروڑ پہنچ گئی ہے، وہیں چین کی آبادی 142.57 کروڑ ہے۔ … Read more