حُسینیت اور یزیدیت
اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ اسلامی نظامِ فکر میں حُسینیت اور یزیدیت دو متضاد سوچ اور رویے ہیں۔ اسلامی تاریخ میں سانحہءِ کربلا کی حیثیت ایک سنگ میل کی سی ہے جہاں سے خلافت و ملوکیت میں جو کشمکش خلفائے راشدین کے آخری دور میں شروع ہوئی تھی وہ خلافت پر ملوکیت کے جارحانہ جیت کے … Read more