طالبان نے صوبہ بلخ میں وائی فائی کے استعمال پر لگائی پابندی، غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے لیا گیا فیصلہ: صوبائی ترجمان
اپنے سخت فیصلہ کے لیے مشہور طالبان حکومت نے ایک اور سخت حکم صادر کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ طالبان حکومت کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر شمالی صوبہ بلخ میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ یعنی وائی فائی خدمات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ غیر اخلاقی … Read more