ناندیڑ:14/ ستمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)شرف الدین انصاري( دودھ والے) ان کی والده کا انتقال ہوا ہے. نماز جنازه بعد آج بعد نماز مغرب ناندیڑ عید گاہ قدوائی نگر سے متصل قبرستان میں ادا کی جائیگی۔
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین