ناندیڑ :16/ ستمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)جناب محمد رئیس الدین صاحب حامد بھائی ساکن کھڑک پورہ ناندیڑ کی اہلیہ محترمہ فرحین بیگم آج شب اِنتقال ہوگیا ہے۔
اِنکی نمازِ جنازہ کل بدھ25/09/17/کو 11بجے کربلا ہتائی میں ادا کی جائیگی اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی انشااللہ۔
مرحومہ،فصیح الدین صدیقی ۔خسرو صدیقی ۔افسر صدیقی اور فیض الدین صدیقی کی چھوٹی بہن تھیں۔
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔