بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت کی جانب سے نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو منی رتنا زمرے کے تحت فاتح قرار دیا گیا
نئی دہلی، 13 فروری (پی ایس آئی) بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں(ایم ایس ایم ای) کی وزارت کی جانب سے نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این ایف ڈی سی) کو منی رتنا ززمرے(زمرےI)کے تحت فاتح قرار دیا گیا ہے۔ یہ ایم ایس ایم ای کی وزارت کی جانب سے اس کوشش … Read more