جموں وکشمیرکے پلوامہ میں ایک نجی اسکول کے اندردھماکے

جموں وکشمیرکے پلوامہ میں ایک نجی اسکول کے اندردھماکے کی خبرآرہی ہے۔ خبروں کے مطابق پلوامہ کے کاکپورہ علاقے میں ایک اسکول کے اندردھماکہ ہوا۔ دھماکہ میں کم ازکم کم 10 بچے زخمی ہوئے ہیں۔موقع پرپولیس اورایمبولینس کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں۔ زخمی بچوں کو پلوامہ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اہلکاروں اورپولیس کے جوان موقع پرپہنچ چکے ہیں۔ فی الحال دھماکہ کے وجوہات کا انکشاف نہیں ہوسکا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading