رافیل پر کیا مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں غلط دعویٰ کیا؟ کیگ کی رپورٹ میں کھلی پول

نئی دہلی ، 14 فروری (پی ایس آئی) بات دو جنوری کی ہے جب لوک سبھا میں رافیل پر بحث گرم تھی اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان گھمسان مچا تھا کانگریس صدر راہل گاندھی نے جب رافیل طیاروں کی قیمتوں کو لے کر زبردست طریقے سے حکومت کا محاصرے کیا تو دفاع کرنے وزیر خزانہ … Read more

یہ دورِ ترقی ہے یا دورِ جہالت

ذوالقرنین احمد محترم حضرات آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے گھر میں دین کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں آج کل جو لوگ حیا سوز، غیر اخلاقی، غیر شراعی حرام عوامل انجام دے رہے ہیں یہ کوئی اجنبی مخلوق نہیں ہے اور نہ ہی معاشرے سے الگ تھلگ ہے جو افراد حرام کاموں … Read more

جھارکھنڈ میں نکسلی ڈھیر. کشمیر: ذاتی کوچنگ سینٹر میں دھماکہ، 12 طالب علم زخمی

رانچی، 14 فروری (پی ایس آئی) جھارکھنڈ کے کھونٹی ضلع میں جمعرات کو سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں ایک نکسلی مارا گیا پولیس نے کہا کہ نکسلی کے پاس سے ایک جرمن رائفل، زندہ کارتوس اور موبائل فون برآمد کیا گیاکھونٹی ضلع کے مےرابیر جنگل میں ریاستی پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس … Read more

پرینکا گاندھی کی انٹری کیساتھ ہی یوپی میں کانگریس کو بڑی کامیابی

لکھنو:14فرور ی ( ایجنسیز)مظفرنگر کی میراپور اسمبلی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی اوتار سنگھ بھڑانا جمعرات شام چار بجے پرینکا گاندھی کی موجودگی میں کانگریس کا دامن تھامیں گے۔ وہ کانگریس کے ٹکٹ پر ہریانہ کی فریدّآباد لوک سبھا سیٹ سے اپنی دعویداری کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ سابق رکن … Read more

وزیر اعظم کل ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

نئی دہلی، 14 فروری (پی ایس آئی) انڈین ریلویز کی ’ میک ان انڈیا‘ کوشش کا نتیجہ ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کل صبح نئی دلی ریلوے اسٹیشن سے نئی دہلی۔کانپور۔الٰہ آباد۔ وارانسی روٹ کی اس ٹرین کے پہلے سفر کا … Read more

چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی موت

رانچی، 14 فروری (پی ایس آئی) طبی سہولت نہیں ملنے کی وجہ سے بدھ کو چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی یہاں موت ہو گئی جھارکھنڈ کے لوہردگا ضلع کی رہائشی اندرانی دیوی کو ٹےرن سے سفر کے دوران درد شروع ہوا وہ اپنے شوہر کے ساتھ الاپجھاـدھنباد ایکسپریس سے رانچی جا رہی تھی … Read more

عمرہ زائرین سے دوہزار سعودی ریال ویزا ٹےکس وصولی کو ختم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد، 14 فروری (پی ایس آئی) مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صا حب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آدندھرا پر دیش نے اپنے ایک صحا فتی بیان میں کہاکہ ریاستی جمعیتہ علماء کی جانب سے 20 اکتوبر 2018؁ ء سے ابتک مسلسل خطوط کے ذریعہ وزےر اعظم مودی سے مطالبہ کیا گیا، حکومت سعودی … Read more

بھیونڈی: زیر تعمیر سڑک کے گڑھے میں گرنے سے نوجوان شدید زخمی؛

سر اور ناک پر لگے 32 ٹانکیں ٹھیلا چالک مالک سنگھ نے کی معاوضہ دینے اور ٹھیکیدار پر کاروائی کی مانگ بھیونڈی ( شارف انصاری):- شہر میں ایم ایم آر ڈی ار کے ذریعہ بناجارہی ایس ٹی اسٹینڈ سے گائیتری نگر سڑک ان دنوں عوام کی جان کا وبال اور شدید پریشانی کا سبب بن … Read more

بھیونڈی:اسکول میں طلباء کا منفرد پروگرام» ویلنٹائن ڈے کو یوم مادر کے دن کے طور پرمنایا

بھیونڈی ( شارف انصاری):- ایک طرف جہاں پریمی جوڑے 14 فروری کو اپنے محبت کا اظہار کرنے کے لئے گلاب کا پھول یا دوسرے تحائف پیش کر ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں وہیں بھیونڈی شہر میں واقع سہیوگی شکشن سنستھا کے زیر اہتمام جاری چچا نہرو ہندی ہائی اسکول، ایس ایس یس انگلش میڈیم اسکول اور … Read more

بھیونڈی: کچڑے میں لگی آگ سے 2 کنٹینر جل کر خاک

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی شہر کے متصل گودام علاقے میں واقع دھاپوڑہ کے قریب شریرام کمپلیکس کے قریب کچڑے میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لیا ۔جس میں دو کنٹینر جل کر خاکستر ہوگئے ۔ معلومات کے مطابق دو کنٹینر ہریانہ سے قیمتی سامان لے کر رات کے وقت یہاں آ ئے تھے … Read more

ٹورنٹ پاور پر سرکاری مہربانی پر اٹھے سوال : کارپوریشن کے لگائے گئے 385 کروڑ روپئے ٹیکس کو حکومت نے کیا معاف

بقایا بجلی بل کا 30 کروڑ روپئے کمپنی کو کیاگیا ادا بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی کی بجلی ٹھیکیدار پر حکومت کی مہربانی اجاگر ہوئی ہے ۔ ریاستی حکومت نے کارپوریشن کی طرف سے عائد کئے گئے 385 کروڑ کے ٹیکس کو جہاں معاف کر دیا ہے ۔وہیں کارپوریشن کا بقایا بجلی بل 30 کروڑ … Read more

اورنگ آباد اور ممبرا سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو مزید ۴ ؍ دنوں کے لیئے پولس تحویل

ممبئی۱۴؍ فروری مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور ممبئی سے قریب مسلم آبادی والے ممبرا سے گرفتا ۹؍ مسلم نوجوانوں کو آج اورنگ آباد کی خصوصی یو اے پی اے عدالت نے۱۸؍ فروری تک مزید پولس تحویل میں دیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ، ملزمین کا آج تیسرا ریمانڈ تھا جس کے دوران عدالت نے … Read more

راہل گاندھی کو اسٹیج پرخاتون نےKissکردیا

ولساڑ:14فرور ی ( ایجنسیز)گجرات کے ولساڑمیں ریلی کے لئے پہنچے کانگریس صدرراہل گاندھی کوایک خاتون نے کس (بوسہ دے دیا) کرلیا۔ خاتون راہل گاندھی کے استقبال کے لئے پہنچی تھی اوروہ جیسے ہی کانگریس صدرکے پاس پہنچی، انہوں نے راہل گاندھی کو کس کرڈالا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہا ہے۔آپ کوبتادیں کہ ولساڑمیں … Read more

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اوراب 101 بچے ہیں

آج ہم آپ کو دنیا کے سب سے بڑے خاندان سے ملانے جا رہے ہیں۔ یہ کوئی دوسرے ملک کی بات نہیں بلکہ اپنے ہی ملک ہندوستان کی بات ہے۔ میزورم میں دنیا کا سب سے بڑا خاندان رہتا ہے جس کے 181 ارکان 100 کمروں کے گھر میں ایک ساتھ رہتے ہیں۔ گھر کے … Read more

शिक्षक पात्रता चाचणीवर स्थगिती

नागपूर : अल्पसंख्याक शाळांतील शिक्षकांना पात्रता चाचणी उत्तीर्ण करणे अनिवार्य करणाऱ्या शासन निर्णयावर मुंबई उच्च न्यायालयाच्या नागपूर खंडपीठाने बुधवारी अंतरिम स्थगिती दिली. त्यामुळे संबंधित शिक्षकांना मोठा दिलासा मिळाला. या शासन निर्णयाच्या वैधतेला गौरव दातीर यांच्यासह एकूण ३० शिक्षकांनी आव्हान दिले आहे. प्रकरणावर न्यायमूर्तीद्वय रवी देशपांडे व विनय जोशी यांच्यासमक्ष सुनावणी झाली. अल्पसंख्यक शाळांच्या व्यवस्थापनांनी याचिकाकर्त्या … Read more

دوسری بیوی’ کے ساتھ یوم پیدائش منا رہے بی جے پی کے ایم ایل اے کو پہلی بیوی نے پیٹا

ایوت محل ۔14۔ فروری ۔مہاراشٹر میں واقع ایوت محل ضلع کے ایم ایل اے راجو توڈشام اور ان کی دوسری اہلیہ کو بھیڑ نے سڑک پر پیٹ دیا۔ بھیڑ نے کہا کہ ایم ایل اے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ منچ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش … Read more

بریسٹ کینسرا سکین، نوجوان خواتین کو مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات پائے گئے

لندن،13 فروری(پی ایس آئی)ایک چیریٹی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کی فیملی ہسٹری والی نوجوان خواتین میں بیماری کی جلد تشخیص کیلئے سالانہ سکریننگ ہونی چاہئے۔ ”بریسٹ کینسر “ نامی چیریٹی نے اب ایکا سٹڈی کیلئے فنڈنگ کی ہے جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سالانہ مموگرامز ( چھاتی کے … Read more

مصر میں لکڑی سے چلنے والی انوکھی ”اے ٹی ایم ایجاد“

قاہرہ،۳۱فروری(پی ایس آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر ایک منفرد خبر گردش کر رہی ہے۔ یہ خبر ایک بینک کے باہر نصب ‘اے ٹی ایم’ مشین سے متعلق ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس میں بجلی کا کرنٹ آ جانے کی وجہ سے اسے ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا بلکہ اسے مشین کے … Read more

नांदेड़:वाजेगांव ग्राम पंचायत के नायब सरपंच शेख़ महबूब के ख़िलाफ़ अविश्वास प्रस्ताव कामयाब

नांदेड़: 13 फरवरी( वर्क़ ताज़ा न्यूज़) नांदेड़ ताल्लुक़ा की अहम ग्राम पंचायत वाजे गावं के नायब सरपंच शेख़ महबूब को आज तहरीक अदमे इअतिमाद में नाकामी हुई है। गुज़श्ता दिनों वाजे गावं ग्राम पंचायत के सरपंच शेख़ जमील ने अपने 14 अरकान ग्राम पंचायत के हमराह ज़िला कुलैक्टर नांदेड़ के पास नायब सरपंच शेख़ महबूब … Read more

عراق: خاتون کے ہاں 7 جڑواں بچوں کی پیدائش

دیالی،عراق،۳۱فروری(پی ایس آئی)ایک سے زاید جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبریں ذرائع ابلاغ میں آتی رہتی ہیں مگر عراق میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 7 جڑواں بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کے البتول اسپتال میں لائی گئی ایک خاتون نے سات جڑواں … Read more

ناندیڑ:واجے گاؤں گرام پنچایت کے نائب سرپنچ شیخ محبوب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

ناندیڑ: 13 فروری( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ تعلقہ کی اہم گرام پنچایت واجے گاوں کے نائب سر پنچ شیخ محبوب کو آج تحریک عدم اعتماد میں ناکامی ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں واجے گاوں گرام پنچایت کے سرپنچ شیخ جمیل نے اپنے 14 ارکان گرام پنچایت کے ہمراہ ضلع کلکٹر ناندیڑ کے پاس نائب سرپنچ شیخ محبوب … Read more

ریاست حیدرآباد اور اہل دکن کی حرمین شریفین کے لئے ناقابل فراموش خدمات

حیدرآباد، 13 فروری (پی ایس آئی) آصف جاہی سلاطین نے خدمات حرمین شریفین کے لئے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔دکن خصوصاً حیدرآباد کی عوام نے بھی اس کی سعادت حاصل کی۔ ان خیالات کا اظہار معروف دانشور و مورخ و ماہر آثار قدیمہ جناب احمد علی ، کیوریٹر نظام میوزیم ، ڈائرکٹر ابوالکلام آزاد … Read more

مسلم یونیورسٹی کے 14 طلبہ پر غداری کا الزام

۔علیگڑھ یوپی 13 فبروری۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے طلبہ اور ٹی وی چینل کے ایک رکن عملہ پر تکرار کی اطلاعات کے بعد جو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کے دورہ کے بارے میں تھا، حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے۔ 14 طلبہ بشمول یونیورسٹی طلبہ یونین کے صدر کے خلاف … Read more

راجیہ سبھا میں تین طلاق اور شہرت بل پاس نہ ہوسکے

مودی حکومت کو 14ویں لوک سبھا کے آخری دن اس وقت ایک زبر دست اخلاقی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا پسندیدہ طلاق ثلاثہ بل قانونی شکل بننے سے محروم رہ گیا۔ طلاق ثلاثہ بل کے ساتھ ساتھ متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل بھی ضائع ہو گیا۔ ویسے بھی ان دونوں بلوں کی حزب … Read more

محمد نبیل نیّر کی ایم بی بی ایس میں شاندار کامیابی

ناندیڑ۔(نامہ نگار) : پیر برہان نگر ناندیڑ کے ساکن محمد نبیل نیّر محمد انور پاشاہ نے ایم بی بی ایس کے سالِ آخر میں 70 فی صد نشانات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کورس جالنہ کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ سینٹر سے … Read more

25 فروری سے سنگیت شنکر دربار پروگرام: ڈی پی ساونت

ناندیڑ۔(نامہ نگار) : ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک کے سابق وزیرِ داخلہ و ریاست کے سابق چیف منسٹر آنجہانی ڈاکٹر شنکر رائو چوہان اور اُن کی اہلیہ کسم تائی چوہان کی برسی کے موقع پر اُن کی یاد میں شری شاردا بھون ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے سنگیت شنکر دربار پروگرام منعقد … Read more

مسلمانوں کی آبادی میں زبردست اضافہ، 2050 تک دنیا میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی

نئی دہلی:13فروری ۔(ایجنسیز)پیوریسرچ سینٹرکے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں اگرایسے ہی اضافہ ہوتارہا توسال 2050 تک عوامی آبادی کے معاملے میں دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے۔دنیا میں فی الحال عیسائی مذہب کو ماننے والے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، لیکن 2050 تک دنیا کے نقشے پرکافی کچھ تبدیل ہوسکتا … Read more