ناندیڑ:شناختی کارڈ ہونے کے باوجود بھی کئی ووٹرس کا نام ووٹر لسٹ سے غائب
ناندیڑ:19اپریل (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ لوک سبھا انتخابات کے لیے 65فیصد سے زائدرائے دہی عمل میں آئی لیکن کچھ حلقوں میں ایسابھی ہواکہ رائے دہندگان ووٹر شناختی رکھنے کے باوجود بھی فہرست رائے دہندگان میں انکا نام نہ رہنے کی وجہہ سے حق رائے دہی سے محروم رہے ۔ جس سے ان رائے دہندگان میں … Read more