بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی ترجمان پر چلا جوتا، لوگ رہ گئے حیران… ویڈیو
ھوپال سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ کو امیدوار بنائے جانے کے تعلق سے جی وی ایل نرسمہا راؤ پریس کانفرنس کر رہے تھے جب اچانک ہی ہال میں موجود ایک شخص نے جوتا پھینک کر انھیں مارا۔ دہلی واقع بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جب پارٹی کے سینئر لیڈر اور ترجمان جی وی ایل نرسمہا … Read more