سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 207 افراد ہلاک، دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی : پورے ملک میں کرفیو

سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر تین گرجا گھروں اور تین مختلف ہوٹلوں میں بم دھماکوں کے بعد کم از کم 207 افراد ہلاک اور 400 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پورے ملک میں شام چھ سے صبح چھ بجے تک کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ … Read more

عیسائی تہوار ’ ایسٹر‘ کے موقع پر سری لنکا میں چرچوں پر ہوئے حملے کی جمعیۃ علما ء ہند کی جانب سے مذمت

نئی دہلی۔۲۱؍ اپریل۲۰۱۹ء: جمعیۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے سرلنکا میں چرچ اور ہوٹلوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے اور ان میں سینکڑوں جانوں کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش اور صدمے کا اظہا ر کیا ہے ۔ مو لانا مدنی نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے اظہارِیک … Read more

بابری مسجد مسمارکئے جانے پرندامت کیسی؟ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعدبھی سادھوی کی ہٹ دھرمی جاری‘

بھوپال  :21اپریل(ایجنسیز)بابری مسجد مسمارکئے جانے پرندامت کیسی؟ یہ کہنا ہے بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکا۔ بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کی امیدوارسادھوی پرگیہ نےٹوئٹ کرکے کہا کہ رام صرف ہمارے ہی نہیں کروڑوں ہندووں کی آستھا کی علامت ہیں۔ تاریخ بتاتی ہےکہ میرباقی نے مندرکا … Read more

بابری مسجد کو ہم نے مسمار کیا تھا اب مندر بنائیں گے،سادھوی کو اس بیان پر نوٹس جاری

بھوپال.یہاں سے بی جے پی امیدوارسادھوی پرگیہ ٹھاکرنے اپنے ایک اوربیان سے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ سادھوی پرگیہ نے ہفتہ کو تشہیری مہم کے دوران ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویود میں کہا کہ ‘رام مندریقینی طورپربنایا جائے گا۔ یہ ایک شاندار مندرہوگا’۔ یہ پوچھے جانے پرکہ کیا وہ رام مندربنانے کے لئے ڈیڈ … Read more

سری لنکا سلسلہ وار بم دھماکے: ویڈیو اور تصاویر

The attack on Churches in #SriLanka during Easter celebration is not different from Christchurch attack or Mecca Masjid Blast in India. Majoritarian terrorists choose a day of festival to attack minorities so that they can cause more harm. pic.twitter.com/1LWxxzHoN7 — Md Asif Khan‏‎‎‎‎‎‎ آصِف (@imMAK02) April 21, 2019 بڑی خبر: سری لنکا میں متعدد بم … Read more

بڑی خبر: سری لنکا میں متعدد بم دھماکے، 50 ہلاک250 زخمی

سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر تین گرجا گھروں اور ایک ہوٹل میں بم دھماکوں کے بعد کم از کم 50 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں سے متعلق تفصیلات آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر یہ … Read more

فیس بک نے مرنے والوں کی تکریم کے لیے نئی خصوصیات متعارف کرا دیں

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے مر جانے والے صارفین کے دوستوں اور رشتہ داروں کو وصول ہونے والے نوٹیفیکیشنز کے ایک عام اور پریشان کن مسئلے کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے حل کریں گے۔وہ مرنے جانے والے لوگوں کو تقریبات پر بلانے کے یا سالگرہ کی مبارک باد … Read more

کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں

ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا، وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں‘بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا،بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے … Read more

سائنسدانوں نے مردوں میں بانجھ پن کی اصل وجہ ڈھونڈ لی

مردوں کے بانجھ ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے اس کی اصل جینیاتی وجہ تلاش کر لی ہے. میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ مردوں میں پایا جانے والا ’ایکس آر سی سی 1‘ (XRCC1)نامی جین مردوں میں بانجھ پن کی اصل وجہ … Read more

بم دھماکے بھگوادہشت گردوں نے کئے ، مسلمان پھنسائے گئے: سابق انسپکٹر جنرل پولیس کی کتاب میں انکشاف

نئی دہلی، 20 اپریل.(پی ایس آئی) مہاراشٹر کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس ایس ایم۔ مشرف نے اپنی نئی انگریزی کتاب ”برہمن وادیوں کے بم ، مسلمانوں کو پھانسی“ (Brahmists bombed, Muslims hanged) میںناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بتایا ہے کہ ۲۰۰۲ سے ہونے والے بم دھماکے بھگوا دہشت گردوں نے کئے لیکن ایجنسیوں کی ملی … Read more

ناندیڑ: رائے دہی کے تناسب میں اضافے کا فائدہ کس امیدوار کو ہوگا؟

ناندیڑ:20اپریل (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ حلقہ لوک سبھا کے لیے 18 اپریل کو رائے دہی عمل میں آئی اس مرتبہ ریکارڈ تعداد میں یعنی 65.15 فیصد رائے دہندگان نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے جو سال 2014 کی بہ نسبت پانچ فیصد زائد ہے لیکن اس اضافی رائے دہی کا فائدہ کس امیدوارکو ہوگا؟ … Read more

پنجاب میں قتل کرکے ناندیڑمیں روپوش کشمیری گرفتار

ناندیڑ:20اپریل (ورق تازہ نیوز) ریاست پنجاب کے کرتار پور میں ایک نوجوان کوقتل کرنے کے بعدمفرور قاتل ناندیڑ میں پناہ لئے روپو ش تھااسکی تلاش میں پنجاب پولس ناندیڑ پہنچی تھی اورمقامی کرائم دستہ کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔اسکے بعد پنجاب پولس ملزم کواپنے ساتھ لے کر روانہ ہوگئی ۔ جالندھر ضلع … Read more

ناندیڑ:ووٹنگ مشین کیساتھ تصویر وائرل کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا

ناندیڑ:20اپریل (ورق تازہ نیوز) جن ووٹرس نے رائے دہی کرتے وقت جن افراد نے ای وی ایم مشین کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پروائرل کی ہے اس معاملے کو انتخابی محکمہ نے سنجیدگی سے لیا ہے اور جلد ہی ان افراد کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔ کیونکہ رائے دہی کاعمل خفیہ ہوتا ہے … Read more

ناندیڑ: الیکٹرونک ووٹنگ مشین(EVM) ناندیڑکے پالی ٹیکنیک کے اسٹرانگ روم میں بند

ناندیڑ:20اپریل (ورق تازہ نیوز)16۔ناندیڑ لوک سبھا الیکشن کے 18اپریل کورائے دہی کا عمل مکمل ہونے کے بعد حلقہ کی تمام الیکٹرونک ووٹنگ مشین (EVM) کو شہر کے پالی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ کے اسٹرانگ روم میں حفاظت کے لئے رکھاگیاہے ۔انسٹی ٹیوٹ کے مکمل احاطہ میں مشینوں پر نگرانی رکھنے کے لئے سی سی ٹی وی … Read more

مولانا پر جنسی ہراسانی کا الزام : شکایت کرنے پر لڑکی کو جلایا زندہ

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ایک مدرسے کے مولانا پر ایک 18 سالہ لڑکی پر کیروسین ڈلواکر آگ لگا کر اس کا قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق لڑکی نے مولانا کے خلاف جنسی استحصال کی شکایت کی تھی ۔ اس واردات کے بعد ملک بھر میں اس کے خلاف … Read more

پاکستانی صحافی کا سیلاب کی رپورٹنگ کا ویڈیو وائرل ، لوگ اڑا رہے ہیں مذاق

پشاور: پاکستان کے صحافیوں کے آئے دن مذاحیہ ویڈیو وائرل ہو تے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں ۔ پاکستان کے ایک اور صحافی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ تیز پانی کے درمیان کھڑا ہو کر رپورٹنگ کررہا ہے لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لوگ … Read more

بھائی چارگی کی نئی مثال: 6 سالوں سے روزہ افطار کراتا آرہا ہے دبئی کا یہ گوردوارہ

دبئی : رمضان کے مہینے میں دبئی کا واحد گوردوارہ گذشتہ 6 سالوں سے انسانیت اور بھائی چارے کی نئی مثال قائم کرتا آرہا ہے ۔ گوردوارے میں 6 سال سے چل رہی اس رسم میں کارکنوں کو روزانہ افطار میں شاکاہاری خانہ پروسا جاتا ہے ۔ دبئی کے گورو نانک دربار گوردوارہ کے چیئرمین … Read more

تو پھرناتھو رام گوڈسے بھی بی جے پی کا امیدوار ہوتا: کانگریس

دابھولکر، پانسارے اور کلبرگی کے قاتل بھی بی جے پی کی امیدواروں ہوسکتے ہیں وزیراعظم کے ملک سے معافی مانگے بغیر پاپ سے چھٹکارانہیں ملے گا ممبئی: (ورق تازہ نیوز) مالیگاوں بم دھماکہ کی ملزمہ پرگیا سنگھ ٹھاکور کی امیدواری کی جس طرح بی جے پی کی جانب سے حمایت ہورہی ہے، اسے دیکھتے ہوئے … Read more

ناندیڑ:قدیم مونڈھا میں مسلم آٹورکشہ ڈرائیورکو مارپیٹ

20اپریل (ورق تازہ نیوز)آج بروز ہفتہ کو شام تقریباچھ بجے شہر کے قدیم مونڈھا میں معمولی بات پر آٹورکشہ ڈرائیور کو اکثریتی طبقہ کے افراد نے زبردست مارپیٹ کرکے زخمی کردیا ہے ۔ محمدمشتاق عمر 25 سال ساکن لیبرکالونی ناندیڑ اس نوجوان کانام ہے ۔فی الحال نوجوان کاسرکاری اسپتال میں علاج کیاجارہاہے اوراسکے بعد اتوارہ … Read more

جلگاؤں: سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکور کے بیان کی پرزور  مذمت

بھوپال پارلیمانی انتخاب کی امیدواری رد کرنے کا مطالبہ کیا جلگاؤں ٢٠ ِاپریل (سعیدپٹیل )آج شہریان کی جانب سے شہید پولیس افسر  ہیمنت کرکرے کےتعلق سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکور کے بیان کی پرزور لفظوں میں مذمت کی گئ۔نیز بھوپال پارلیمانی نشست  سے بی جے پی کی امیدواری الیکشن کمیشنر رد کرے  ، اسی طرح … Read more

NIA चे हैदराबाद, वर्धा येथे छापे; वर्ध्याहून महिलेला घेतले ताब्यात

नवी दिल्ली – ISIS शी संबंध असल्याच्या संशयावरून हैदराबादमध्ये तीन तर वर्धा येथील एका ठिकाणी राष्ट्रीय तपास यंत्रणेच्या (एनआयए)  पथकाने आज सकाळी छापे टाकले. महत्वाचे म्हणजे वर्धा येथील मसाळा परिसरातून तपास यंत्रणांनी एका महिलेला ताब्यात घेतले आहे. एएनआय या वृत्तसंस्थेने याबाबत वृत्त दिले आहे. एनआयएच्या पथकाने शनिवारी सकाळी हैदराबादमध्ये तीन ठिकाणी तर वर्धा येथे मसाळा … Read more

مودی بتائیں کہ ہیمنت کرکرے شہید ہیں یا پرگیا کی شراپ سے ان کی موت ہوئی ؟: شاکر پٹنی

ممبئی : سادھوی پرگیہ جس پر مالیگاؤں بم دھماکہ ۲۰۰۸ سمیت کئی اور سنگین الزامات کے تحت مقدمہ ہے ۔ ضمات پر رہا ہے اور بی جے پی نے اسے بھوپال سے اپنا امیدوار بنایا ہے ۔ بی جے پی سے ٹکٹ ملنے سے پرجوش ہوئی سادھوی ٹھاکر نے ایک ایسا بیان دیا جس کی … Read more

سائنسدان پہلی بار تھری ڈی پرنٹر سے دل پرنٹ کرنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے پہلی بار تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے انسانی ٹشوز اور خون کی شریانوں سے دل بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اگرچہ اس دل کا حجم ایک چیری جتنا ہے اور خون پمپ نہیں کرسکتا مگر طبی ماہرین کے مطابق یہ اہم طبی پیشرفت ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ خلیات، شریانوں اور چیمبر … Read more

سادھوی پرگیہ سنگھ کی امیدواری پر مودی کابڑابیان

بھوپال©:20اپریل۔( ایجنسیز)دہشت گردی کے معاملے میں ملزم رہ چکی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکوبھوپال سے لوک سبھا الیکشن کا ٹکٹ دیئےجانے کولےکربی جے پی پرسوال اٹھ رہے ہیں۔ سادھوی کی امیدواری کولےکروزیراعظم نریندرمودی نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے سادھوی پرگیہ کو الیکشن کا ٹکٹ دیئے جانےکو صحیح ٹھہرایا۔ انہوں نےکہا کہ راہل گاندھی اورسونیا … Read more

نادار کی بیٹی تھی بارات نہیں آئی

پچھلے دنوں ایک پروقار رسم منگنی کی تقریب میں ایک نوجوان دوست سے ملاقات ہوئی دوران گفتگو نوجوان نے کہا کہ ہمیں بغیر جہیز اور سادگی سے نکاح کرنا ہے۔ اور ہم اس بات پر ہمارے نوجوان دوستوں کو بھی آمادہ کریں گے کہ وہ بھی سادگی سے اور بغیر کسی خرافات کے نکاح کریں۔طبیعت … Read more

نظام آباد میں ہنومان جینیتی کے دوران تشدد: مسلمانوں کی دوکانوں اور مکانات کو نشانہ بنایا گیا ۔ سخت کارروائی کرنے کمشنر پولیس کا تیقن

نظا م آباد :19 ؍ اپریل ( سیاست نیوز)شہر نظام آباد کی پرُ امن فضاء کومکدر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بی جے پی ، آرایس ایس ، سنگ پریوار ، بجرنگ دل کے شرپسندوں نے ہنومان جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے موقع پر مسلم دکانات ، گھروں ، گاڑیوں کو نشانات … Read more

شبِ برات میں 70 حاجتیں پوری ہوگی

سورۃ یسین کو شروع کرکے جب پہلے مبین پر آئے تو تین مرتبہ سورۃ المزمل پڑھے اور دوبارہ سے سورۃ یسین کو شروع کریں اور جب دوسری مرتبہ مبین پر آئے تو پھر تین مرتبہ سورۃ المزمل پڑھے اسی طرح ساری سورۃ پڑھے اگر اللہ نے چاہا تو چار دن میں رزق کی کمی دور … Read more

ناندیڑضلع میں 42مقامات پر شام 6 بجے کے بعد بھی رائے دہی

ناندیڑ:19اپریل (ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخابات کے لیے کل ناندیڑ حلقے لوک سبھا میں ریکارڈ رائے دہی عمل میں آئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 65.15 فیصد ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا جو سال گزشتہ کی بہ نسبت تقریبا پانچ فیصد زائد ہے ۔ناندیڑحلقہ لوک سبھا کے تقریبا 42 مقامات پر … Read more