نظام آباد میں ہنومان جینیتی کے دوران تشدد: مسلم علاقوں میں پتھراؤ» گاڑیوں کی توڑ پھوڑ » پولس تماشائی : ویڈیو

نظام آباد:(ورق تازہ نیوز) آج نظام آباد کے آعظم روڈ علاقہ میں ہنومان جینیتی جلوس میں حصہ لینے والے کچھ لوگوں کی جانب سے دکانوں اور سڑکوں پر پارکنگ کی گئی کاروں اور دیگر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی. ساتھ ہی مسلم علاقوں میں پتھراؤ بھی کیا گیا. بہت سی دکانیں جو ایک مخصوص … Read more