Monthly Archives

نومبر 2018

ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی:ایل پی جی گیس کی اضافی قیمتوں سے عام آدمی کو راحت ملی ہے۔ آئل مارکینٹنگ کمپنیوں نے 30 نومبر کو بغیر سبسڈی والے 14.2 کلو گرام ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں 133 روپیے کی کمی کی ہے۔ وہیں سبسڈی والے ایل پی جی گیس سلینڈر میں 6.25 روپیے…

آزاد مسلم خواتین ارکان بلدیہ کے خلاف کانگریس ہائی کورٹ میں

کھام گاوں کی بانو اور ذکیہ بانو کی رکنیت کے تعلق سے 7 ڈسمبر کو سنوائی کھام گاوں ( نامہ نگار)کھام گاوں بلدیہ کی دو آزاد مسلم خواتین کی رکنیت ختم کرنے کے لئے اب کانگریس کے بلدیہ گٹ نیتا ارچنا ٹالے و مسلم رکن بلدیہ ابراہیم خان سبحان خان نے…

جدید پلاسٹک سرجری کے ذریعہ نوجوان کا ہاتھ کٹنے سے بچایا

بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی تعلقہ کے پمپل گھر میں واقع پرانایو ہسپتال کے سرجن اور پلاسٹک سرجن کی ٹیم نے ایک نئی ایجاد کی ہے ۔جس میں  نوجوان کی جدید طریقے کی پلاسٹک سرجری کے ذریعہ ہاتھ کٹنے سے بچایا گیا ۔ واضح طور ہوکے انیس نامی…

اگر رام مندربنا توبھارت میں تباہی مچادیں گے‘ مسعود اظہرکی دھمکی

نئی دہلی :30۔نومبر۔(ایجنسیز)ہندوستان میں رام مندر مسئلے پر بحث اور سیاسی بیان بازی جاری ہے۔ اس درمیان دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر نے ایک آڈیو جاری کرکے بھارت کو دھمکی دی ہے۔ مسعود اظہر نے کہا کہ اگر اجودھیا میں رام…

مسلم ریزرویشن کیلئے ایم آئی ایم جائیگی بامبے ہائی کورٹ

ممبئی: آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (AIMIM) نے مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ریزرویشن دئے جانے کو لے کر ممبئی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے. ایم آئی ایم نے ریاست اسمبلی کی طرف سے سماجی اور اقتصادی طور پر پچھلے طبقے کے تحت مراٹھاؤں…

بلندشہر : سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع یکم دسمبر سے، جنگی پیمانے پر تیاریاں جاری !

اجتماع کی خصوصی تیاریوں کے لئے ایسے ہزاروں نوجوان انتظامات میں مصروف ہیں جن میں سے کسی کو بھی مزدوری پر نہیں بلایا گیا ہے، تمام نوجوان رضاکارانہ طور پر کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ بلندشہر ۔ 30 نومبر 2018 اتر پردیش کے بلند شہر ضلع کے دریاپور…

سابقہ کرکٹر محمداظہرالدین کوکانگریس میں اہم عہدہ دیاگیا

حیدر آباد:30۔نومبر ۔کانگریس نے انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کانگریس کا کارگزار صدر مقرر کیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے جمعہ کو یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے…

سراج الدین داعش ریکروٹمنٹ معاملہ : خصوصی عدالت میں این آئی اے استغاثہ کا دعوی کھوکھلا ثابت ہوا

ممبئی ۔30؍ نومبر ( پریس ریلیز ) داعش سے تعلق اور اس میں نو جوانوں کو بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار، گلبرگہ کے رہنے والے اعلی تعلیم یافتہ انڈین آئل کار پوریشن جے پور میں اعلی عہدے پر فائز سراج الدین کے مقدمہ کی سماعت جے پور کی خصوصی عدالت…

مالیگاﺅں 2006 بم دھماکہ معاملہ: خصوصی عدالت میں3 دسمبر سے باقاعدہ گواہوں کے بیانات کا اندراج شروع…

ممبئی:30نومبر(ورق تاز ہ نیوز(مالیگاﺅں 2006ءبم دھماکہ معاملے میں بھگواءملزمین کی جانب سے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی طبی رپورٹ تسلیم نہیں کیئے جانے کے بعد خصوصی عدالت نے طبی رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹروں کو گواہی کے لیئے طلب کیا ہے نیز…

अर्धापूर :पोलीस प्रशासन व तालुका पत्रकार संघाच्या वतीने आयोजित रक्तदान शिबीरास उस्फूर्त प्रतिसाद

अर्धापूर ता 30 (बातमीदार ): 26/11   मुंबईत झालेल्या दहशदवादी हल्ल्यात शहिंद झालेल्या विर जवाणांच्या स्मृती प्रित्येर्थ पोलीस प्रशासन व तालुका पत्रकार संघाच्या वतीने आयोजित करण्यात आलेल्या आरोग्य व रक्तदान शिबीरास उस्फूर्त प्रतिसाद शुक्रवारी…