ایس بی آئی موبائل لنک کروانے کا کل آخری دن

اگر آپ کا اکاؤنٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں ہے تو یہ خبر آپ کیلئے بہت اہم ہے۔ 30 نومبر س ےبینک اپنی کئی سروسز بند اور بدلنے والا ہے۔ جانیں ان سروسز کے بارے میں ۔۔بینک کے ذریعے دی گئی جانکاری کے مطابق 1 دسمبر کے بعد آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ بند پو سکتی ہے۔ ایس بی آئی نے اپنی سرکاری ویب سائٹ آنل لائن ایس بی آئی ڈاٹ کام پر اس کی جانکاری دی ہے۔

بڑی خبر : موبائل لنک کروانے کا کل آخری دن،  ایس بی آئی کی انٹرنیٹ بینکنگ سروس کل ہو سکتی ہے بند

اس کے مطابق اگر آپ بھی ایس بی آئی بینکنگ کا استعمال کرتے ہیں لیکن آپ نے ابھی تک اپنا موبائل نمبر بینک کے ساتھ رجسٹر نہیں کیا تو 1 دسمبر تک کروالیں۔سرکاری بینک ایس بی آئی نے کسٹمرس کے پرسنل لون اور پینشن لون پر ختم کی گئی پروسیسنگ فیس کا فائدہ اٹھانے کا آج آخرہ دن ہے۔ بینک نے 30 نومبر تک پینشن لون پر پروسیسنگ فیس نہیں لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ اب کسٹمرس کو پینشن لون لینے کیلئے کوئی چارچ نہیں دینا ہوگا۔ آپ کو بتادیں کہ کوئی بھی بینک لون دینے سے پہلے پروسیسنگ فیس وصولتا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایس بی آئی نے پرسنل لون کی پروسیسنگ فیس 30 نومبر تک زیرو کر دی ہے

Leave a comment