مسلمانوہوشیار! تلنگانہ میں فرقہ پرست طاقتیں سرگرم، اشتعال انگیز تقاریر میں شدت
ریاست میں ٹی آر ایس کو کمزور اور بی جے پی کو مضبوط بنانے کی خاص مہم، مقامی جماعت کے قائدین کی تقاریر سے فرقہ پرستوں کو فائدہ، مذہبی تہواروں کے سہارے آر ایس ایس بھی مصروف حیدرآباد ۔ /24 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کیلئے بی جے پی … Read more