۔12 منحرف ارکان کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کانگریس کی آج بھوک ہڑتال

اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاجی پروگرام ، ہائی کورٹ میں درخواست ، منگل کو سماعت : کنٹیا حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کل 8 جون کو اندرا پارک دھرنا چوک پر بھوک ہڑتال کا آغاز ہوگا ۔ پردیش کانگریس … Read more

انضمام کے خلاف برہم کانگریس کارکن سڑکوں پر نکل آئے

عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس ، اضلاع میں منحرف ارکان اسمبلی کی علامتی آخری رسومات حیدرآباد /7 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ اسمبلی میں موجود کانگریس کے 18 ارکان اسمبلی کے منجملہ دو تہائی یعنی 12 ارکان کے اپنی پارٹی سے انحراف اور حکمراں ٹی آر ایس میں شمولیت کے بعد ریاست مختلف مقامات پر … Read more

آندھراپردیش اسمبلی اجلاس کا چہارشنبہ سے آغاز

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش کی نئی اسمبلی کا 12 جون سے آغاز ہوگا ۔ پہلے دن نئے ارکان کو حلف دلایا جائے گا ۔ 13 جون کو اسپیکر کا ہوگا انتخاب 14 جون کو گورنر اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ بحیثیت چیر منسٹر جگن موہنریڈی اور بحیثیت قائد … Read more

منڈل پرجا پریشد انتخابات میں ٹی آر ایس کو سبقت

حیدرآباد /7 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ میں منعقدہ دیہی مجالس مقامی کے انتخابات میں حکمراں ٹی آر ایس نے سبقت حاصل کی ہے ۔ منڈل پرجا پریشد ( ایم پی پی ) کے بالواسطہ طور پر منعقدہ انتخابات میں اس کامیابی کے ساتھ ٹی آر ایس حریفوں پر اپنا غلبہ برقرار رکھی … Read more

عبدالحمید وقف بورڈ کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر مقرر

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) حکومت نے آر ڈی او ظہیرآباد عبدالحمید کو تلنگانہ وقف بورڈ کا نیا چیف ایگزیکیٹیو آفیسر مقرر کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں آج جی او آر ٹی 153 جاری کیا گیا ۔ عبدالحمید کی خدمات 2 سال کیلئے محکمہ مال سے ڈپیوٹیشن پر حاصل کی گئیں ۔ … Read more

انٹرمیڈیٹ اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) ریاست میں آج سے اڈوانس انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جو 14 جون تک جاری رہے گا ۔ امتحان تحریر کرنے والے طلبہ کیلئے مخصوص روٹس پر آر ٹی سی بسوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ طلبہ کو مقررہ وقت سے قبل ا متحانی … Read more

’ بِکنے والے بِک رہے ہیں ، خریدنے والے خرید رہے ہیں:راجہ سنگھ

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے طنزیہ ریمارکس کرتے ہوئے کہا کہ بکنے والے بک رہے ہیں اور خریدنے والے خرید رہے ہیں ۔ اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی جانب سے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کو ٹی آر ایس میں ضم کرنے کابلیٹن جاری کرنے … Read more

ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات

حیدرآباد۔7جون(سیاست نیوز) ریاست میں ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا 10جون سے آغاز ہوگا جو کہ 24جون تک جاری رہیں گے ۔ ناظم سرکاری امتحانات مسٹر بی سدھاکر نے آج جاری کردہ اعلامیہ میں یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے اوقات کار صبح … Read more

کانگریس جمہوریت کے تحفظ کیلئے عوامی عدالت سے رجوع ہوگی: محمد علی شبیر

کانگریس ارکان اسمبلی کا انضمام غیر دستوری، اسپیکر اور وزراء کے سی آر کے غلاموں کی طرح حیدرآباد۔ 7 جون (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں سابق فلور لیڈر محمد علی شبیر نے کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے اسپیکر کے فیصلے کو غیر دستوری قراردیا۔ انہوں نے کہا … Read more

دونوں شہروں میں عید الفطر خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی

عیدگاہ میر عالم پر سب سے بڑا اجتماع۔ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لینے کی تلقین حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں عیدالفطر انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی۔ شہر میں نماز عیدالفطر سب سے بڑا اجتماع عیدگاہ میر عالم میں دیکھا گیا جہاں … Read more

سی ایل پی کے انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان

کل اندرا پارک پر 36 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال و دھرنا ۔ اتم کمار ریڈی کا بیان حیدرآباد۔ 6 جون (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں غیرقانونی انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان کیا۔ کے سی آر حکومت کی بے قاعدگیوں … Read more

جنوب مغربی مانسون 15 جون تک تلنگانہ میں سرگرم ہونے کا امکان

حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) جنوب مغربی مانسون کے ساحل کیرالا سے 8جون تک ٹکرانے کے امکانات ہیں اور یہ مانسون 15 جون تک سارے تلنگانہ میں سرگرم ہوجائیگا ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر وائی کے ریڈی نے یہ بات بتائی ۔ سیاست سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امکان ہے … Read more