حیدرآباد: جہیزہراسانی معاملہ میں ایک شخص کو سات سال جیل کی سزا
حیدرآباد: سکنڈ ایڈیشنل سیشن جج کورٹ ایل بی نگر نے مزید جہیز ہراسانی پر سات سال جیل اور پانچ ہزار روپے کی سزا سنائی۔ ٹائمس آ ف انڈیا رپورٹ کے مطابق 2014ء میں جہیز ہراسانی سے تنگ آکر 20سالہ افسر جبین کے شوہر شیخ محمد کی جانب سے مزید جہیز ہراسانی کی وجہ سے افسر … Read more