بلدی انتخابات میں کانگریس کا بہترین مظاہرہ یقینی : اتم کمارریڈی

سنگاریڈی 21 ؍جولائی ( سیاست نیوز) ریاست میں بلدی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ لینے تلنگانہ پر دیش کانگریس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج کیپٹن اتم کمار ریڈی صدر پردیش کانگریس کمیٹی کی زیر صدارت گوکل فنکشن ہال سنگاریڈی میں منعقد ہوا جس میں ریاست تلنگانہ کے تمام 33 اضلاع کے … Read more

سدی پیٹ میں حکومت سے تعمیر کردہ حج ہاؤز کا چہارشنبہ کو افتتاح

عمارت کو تنظیم المساجد کے تحت رکھنے کا فیصلہ، ہریش راؤ تقریب کی صدارت کریں گے، وزیرداخلہ اور دیگر شخصیتوں کی شرکت حیدرآباد۔21جولائی (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے دارالحکومت کے باہر بنائے جانے والے پہلے حج ہاؤز کی عمارت کا افتتاح سدی پیٹ میں 24 جولائی بروز چہارشنبہ عمل میں آئے گا۔ اس … Read more

رام گوپال ورما ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو سے مشکل میں پھنس گئے

حیدرآباد۔ 21 جولائی (سیاست نیوز) فلم ساز رام گوپال ورما خود اپنے ہی ہاتھوں سے پیدا کردہ مشکل میں پھنس گئے جب انہوں نے اپنا ہی ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پوسٹ کیا جس میں وہ ایک فلم دیکھنے کیلئے موٹر سائیکل پر دیگر دو افراد کے ساتھ سفر کررہے تھے اور انہوں نے ہیلمیٹ نہیں … Read more

سائبر سکیوریٹی اور سائبر دہشت گردی پر عنقریب قانون سازی

بی جے پی نے کبھی مذہب کا سہارا لے کر سیاست نہیں کی ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی کا ادعا حیدرآباد 20 جولائی ( سیاست نیوز ) مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی نے آج کہا کہ مرکزی حکومت بہت جلد سائبر سکیوریٹی ‘ سائبر دہشت گردی وغیرہ پر … Read more

آئندہ پانچ سال میں کئی تبدیلیاں آئیں گی

مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی کا خطاب حیدرآباد 20 جولائی ( پی ٹی آئی ) مرکزی حکومت ملک کو مختلف شعبہ جات میں طاقتور بنانے کیلئے کام کر رہی ہے اور کئی تبدیلیاں آئندہ پانچ سال کے دوران لائی جائیں گی ۔ منسٹر آف اسٹیٹ برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے یہ … Read more

نیشنل میڈیکل کمیشن بل کی کل لوک سبھا میں پیشکشی

مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کا بیان ‘ میڈیکل کونسل کو تبدیل کیا جائیگا حیدرآباد 20 جولائی ( پی ٹی آئی ) مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے آج کہا کہ نیشنل میڈیکل کمیشن بل کو 22 جولائی کو لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا ۔ اس بل کے ذریعہ طبی تعلیم کے شعبہ میں … Read more

تلگو بگ باس 3 کے خلاف احتجاج ‘ 8 طلبا گرفتار

حیدرآباد 20 جولائی ( پی ٹی آئی ) عثمانیہ یونیورسٹی کے 8 طلبا کو آج گرفتار کرلیا گیا کیونکہ انہوں نے بگ باس 3 کے خلاف معروف تلگو فلم اداکار اے ناگرجنا کی قیامگاہ پر احتجاج کرنے کی کوشش کی تھی ۔ ناگرجنا بگ باس 3 تلگو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ پولیس نے یہ … Read more

کلاس لیڈر کا الیکشن ہارنے والے طالب علم کی نعش دستیاب

حیدرآباد 20 جولائی ( پی ٹی آئی) نلگنڈہ ضلع میں ایک 13 سالہ اسکولی طالب علم کی نعش پٹریوں پر پائی گئی جو کلاس لیڈر کے الیکشن میں ایک طالبہ سے شکست کھا گیا تھا ۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ایک ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ہو۔ پولیس … Read more

اقدار پر مبنی صحافت کا معیار برقرار رہے : وینکیا نائیڈو

حیدرآباد 20 جولائی ( سیاست نیوز ) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج میڈیا کو اقدار پر مبنی اور آزاد صحافت کے معیارات کو گرانے کے خلاف خبردار کیا ہے اور صحافت سے خواہش کی کہ وہ درست اور با مقصد کام کیلئے مشعل راہ بنیں۔ صدر جمہوریہ نے سینئر صحافی جی شاستری … Read more

شیلا ڈکشت کے انتقال پر چیف منسٹر کے سی آر کا اظہار تعزیت

حیدرآباد 20 جولائی ( پی ٹی آئی ) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راو اور سینئر کانگریس لیڈر ایس جئے پال ریڈی نے سابق چیف منسٹر دہلی شیلا ڈکشت کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ کے سی آر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے غمزدہ افراد خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے … Read more

مال و جائیداد کے خاطر والدین گھر سے بے گھر

نافرماں اولاد کا ظلم ، ضعیف جوڑا بھیک مانگنے پر مجبور حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : دین سے دوری انسان کو کس حد تک گرادیتی ہے کہ انسانیت شرمانے لگتی ہے ۔ والدین کے مقام و مرتبہ کو جو درجہ مذہب اسلام نے دیا ہے شاہد ہی کہیں اور … Read more

حیدرآباد: خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر انجینئرنگ طالب علم گرفتار

حیدرآباد: ایل بی نگر کے علاقہ میں خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر ایک انجینئر نگ کے طالب علم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ہنس انڈیا رپورٹ کے مطابق ایس بی ایچ کالونی سے ایک خاتون پیدل گذررہی تھی۔ وہیں سے ایک انجینئرنگ کے طالبعلم شیوا اپنی بائیک پر جارہا تھا۔ او روہ جاتے ہوئے … Read more

سرکاری عہدیداروں پر شکنجہ کسنے کیلئے قانون پر موثر عمل آوری کا عزم

بلدی اداروں سے رشوت اور بدعنوانیوں کے خاتمہ کیلئے قانون سازی کی گئی تلنگانہ میونسپل ایکٹ 2019 منظور ، قانون کے اہم نکات پر چیف منسٹر کے سی آر کا خطاب حیدرآباد۔19جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی و قانون ساز کونسل میں 5بلوں کو بشمول تلنگانہ میونسپل ایکٹ۔2019کو منظوری دیتے ہوئے اسے قانون بنادیا گیا ہے۔تلنگانہ … Read more

بجاج الیکٹرانکس کے ساتھ زائیومی کی فلیگ شپ سیریز

Redmi K20 ، Redmi K20 Pro کے علاوہ سونے اور جواہرات سے بنے فونس کی پیشکش حیدرآباد ۔ /19 جولائی (سیاست نیوز) چین کے اسمارٹ فون بنانے والے سرکردہ ادارہ زائیومی بجاج الیکٹرانکس کے ساتھ حیدرآباد کے آف لائن مارکٹ میں Redmi K20 سیریز متعارف کررہا ہے ۔ اس طرح ہندوستان میں نمبر ایک اسمارٹ … Read more

حضرت خواجہ بندہ نواز ؒکے 615 ویں عرس کا آغاز

حضرت خسرو حسینی کے ہاتھوں صندل مالی ،صنعتی نمائش کا افتتاح گلبرگہ: 19جولائی : (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سلسلہ چشت کے عظیم صوفی نیست کعبہ دردکن ،بادشاہ دین ودنیا، سلطان القلم ،خواجہ دکن حضرت سیدمحمد حسینی گیسودراز بندہ نواز بلند پرواز شہباز رحمۃ اللہ علیہ کے 615ویں عرس مبارک کی سہ روزہ تقاریب 17,16,15ذیقعدہ 1440ھ 21,20,19جولائی بروز … Read more

عوامی نمائندوں کے اختیارات محدود کرنا جمہوریت کے مغائر :بھٹی وکرمارکا

حیدرآباد۔19جولائی (سیاست نیوز) حکومت عوامی نمائندوں کے اختیار ات کو محدود کرتے ہوئے مکمل اختیارات ضلع کلکٹرس کے حوالہ کر رہی ہے جو کہ جمہوریت کے مغائر ہے۔ کانگریس فلور لیڈرتلنگانہ قانون سازاسمبلی مسٹر ملو بھٹی وکرمارک نے تلنگانہ میونسپل ایکٹ۔2019پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ا ورکہا کہ ریاستی … Read more

حیدرآباد کے ترقیاتی کاموں کا ارکان اسمبلی کاجائزہ

موسی ندی کو خوبصورت بنانے کا پراجکٹ بھی جاری حیدرآباد۔19 جولائی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کا بہت جلد خصوصی اجلاس طلب کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جائے گا اور حلقہ اسمبلی کے اساس پر اضافی خصوصی فنڈس کی تخصیص کا فیصلہ کیا جائے گا۔ … Read more

دو نوجوانوں پر قاتلانہ حملہ کے 5 ملزمین گرفتار

حیدرآباد۔/19جولائی، ( سیاست نیوز) ٹولی چوکی برنداون کالونی میں 16 جولائی کو دو نوجوانوں پر قاتلانہ حملہ کے واقعہ میں ملوث 5 ملزمین کو پولیس گولکنڈہ نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ عبدالکریم شاہنواز اور اس کے دوست 23 سالہ محمد مسعود ساکن حکیم پیٹ ٹولی چوکی کو اسی علاقہ کے رہنے … Read more

تلنگانہ میں بلدی کارپوریشن کی تعداد 13 ہوجائے گی شہر کے تیزی سے وسعت کے سبب فیصلہ

حیدرآباد۔19جولائی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں بلدی کارپوریشن کی تعداد 6سے بڑھ کر اب 13ہوجائے گی۔ تلنگانہ میونسپل ایکٹ۔2019 کی منظوری کے بعد حکومت تلنگانہ نے بوڈ اپل‘ پیرزادی گوڑہ ‘ جواہر نگر‘ نظام پیٹ ‘ میر پیٹ اور بندلہ گوڑہ جاگیر کو نئے بلدی کارپوریشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شہر حیدرآباد کے … Read more

۔75 مربع گز کے پلاٹ کی ایک روپئے رجسٹری فیس :چیف منسٹر

حیدرآباد /19 جولائی ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ 75 مربع گز کی جائیدادوں یا G+1 مشتمل مکان کی رجسٹری کیلئے فیس صرف ایک روپیہ لی جائے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں بلدی ترمیمی بل میں اس کی صراحت کی گئی ہے ۔ … Read more

غیر قانونی عمارتوں کا بغیر نوٹس انہدام: چیف منسٹر

حیدرآباد /19 جولائی ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ ریاست میں غیر قانونی طور پر کی جانے والی تعمیرات اور عمارتوں کو کسی نوٹس کے بغیر ہی گرادیا جائے گا ۔ جو کوئی سرکاری قواعد کی خلاف ورزی کرے گا کارروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے واضح کردیا … Read more

راملو نائک کو سپریم کورٹ سے راحت، درخواست سماعت کے لیے قبول

قطعی فیصلے تک کونسل کا الیکشن منعقد نہ کرنے حکومت کو ہدایت، نوٹس کی اجرائی حیدرآباد۔19 جولائی (سیاست نیوز) ٹی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے رکن کونسل راملو نائک کو آج سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے تلنگانہ حکومت کو ہدایت دی کہ مقدمہ کے فیصلے تک ایم ایل … Read more

’’کانگریس ارکان اسمبلی کا ٹی آر ایس میں انضمام ، دستور کے مغائر نہیں‘‘

ملک و ریاست کے عوام کا کانگریس پارٹی پر بھروسہ نہیں ، اسمبلی میں چیف منسٹر کا اظہار ِخیال حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے واضح طور پر کہا کہ دستور ہند کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہی کانگریس ارکان اسمبلی ٹی آر ایس میں ضم ہوئے … Read more

معاشی طور پر کمزور 2 طالبات کی اعلیٰ تعلیم کیلئے مدد

ٹوئٹر پر دونوں لڑکیوں نے کے ٹی آر سے مدد کی درخواست کی تھی حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) ضلع جگتیال کے ایک موضع سے تعلق رکھنے والی یتیم لڑکی رچنا اور ورنگل کے علاقہ حسن پرتی کی متوطن آٹو ڈرائیور کی دُختر انجلی معاشی طور پر کمزور خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان دونوں … Read more

حسن علی خاں فرضی پاسپورٹ کیس میں بری

حیدرآباد۔/18 جولائی، ( سیاست نیوز) پونے سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں کی افزائش کے کاروبار کرنے والے تاجر سید حسن علی خان عرف حسن علی خان کو نامپلی میٹرو پولیٹن کورٹس نے فرضی پاسپورٹ معاملہ میں بری کردیا۔ حسن علی خان کے خلاف 17ستمبر 2011 کو حیدرآباد کی سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس … Read more

سرکاری میڈیکل کالجس پروفیسرس کی وظیفہ حد عمر 65 سال ،بل منظور

عثمانیہ دواخانہ کی ترقی کیلئے اقدامات ، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا بیان حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں ریاست کے تدریسی گورنمنٹ ہاسپٹلس میں خدمات انجام دینے والے پروفیسرس کیلئے وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کی حد عمر میں 65 سال تک کا اضافہ کرنے سے متعلق چیف … Read more

کے سی آر رشوت ستانی پر قابو پانے میں ناکام

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی لیڈر کرشنا ساگر راؤ نے کے سی آر پر تنقید کی اور کہا کہ وہ ریاست تلنگانہ میں بدعنوانیوں اور کرپشن کی روک تھام میں ناکام ہوگئے ہیں۔ تلنگانہ ، رئیل اسٹیٹ ایجنسی میں تبدیل ہوچکی ہے۔ تمام محکموں میں رشوت کا چلن عام ہوگیا ہے۔ Read … Read more

حیدرآبادکے بشمول تلنگانہ میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ نہیں

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دن بہ دن اضافہ اور بڑھتی فضائی آلودگی کے باوجود حیدرآباد کے بشمول تلنگانہ میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں کوئی اضافہ نہیں دیکھا گیا۔ حیدرآباد میں اس وقت بہت کم تعداد میں الیکٹرک گاڑیوں چلائی جارہی ہیں۔ مینوفیکچررس کی جانب سے پرکشش رعایتیں … Read more