بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے‘ میرے گھر والی کا خیال رکھنا

نئی دہلی۔ اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں مونو اگروال کو ان کے دوست محمد مشرف کا کئی سالوں بعد فون کال آیا۔ اچانک ائے فون سے جو بات سامنے ائے گی اس کے لئے سننے کو اگروال ذہنی طور پر ہرگز تیار نہیں تھے۔بجنو ر سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ محمد مشرف نے بتایاکہ”باہر … Read more

سینا رکن پارلیمنٹ سنجے روات کی این سی پی سربراہ پوار سے ملاقات

ممبئی۔مہارشٹرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) او ر شیو سینا کے درمیان میں چل رہے سیاسی ڈرامے نے اسوقت نیاموڑ لے لیاجب اودھوٹھاکرے کے قریبی مانے جانے والے سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے روات نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شراد پوار سے ملاقات کی ہے۔ سینا کے رکن پارلیمنٹ نے دعوی کیاکہ ملاقات … Read more

مسلم جماعتوں نے کشمیر کے حالات معمول پر لانے کی مانگ کی

نئی دہلی۔مسلم جماعتوں نے کشمیرمیں حالات معمول پر لانے کی مانگ کی۔ مسلم اقلیتی تنظیمیں نے منگل کے روز کشمیر میں حالات معمول پر لانے کی مانگ پر مشتمل ایک قرارداد منظور کی اس کے علاوہ انہوں نے کہاکہ عدالت عظمی پر پورا یقین ہے اور وہ کوئی کاروائی کرنے سے قبل ارٹیکل370کو برخواست کرنے … Read more

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ کشمیر مسلئے پر ہندوستان کے … Read more

حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی کو دھمکی آمیز کالس، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد: سائبر کرائم پولیس آف حیدرآباد نے منگل کے روز مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی کو دھمکی آمیز فون کالس کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت شیخ اسماعیل متوطن کڑپہ سے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ 12جون کو جی کشن ریڈی نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ انہیں … Read more

بی جے پی کے صدر دفتر کو بم کی جھوٹی اطلاع موصول

نئی دہلی: ہندوستانی راجدھانی دہلی میں واقع بی جے پی کا صدر دفتر میں بم کی جھوٹی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی میں زبردست اضافہ کردیا گیا ہے۔ لیکن بعد میں پتہ چلاکہ وہ فون کال صرف مذاق تھا۔ بی جے پی کنٹرول روم نے موصولہ فون نمبر کو ٹریس کرتے ہوئے پتہ لگا لیا … Read more