ناندیڑ:”اگنو“ کے تحت مختلف کورسیسں میں داخلے

ناندیڑ:(راست)اندراگاندھی اوپن یونیورسٹی (اگنو) نئی دہلی کے تحت جنوری سیشن کیلئے مختلف کورسیس میں آن لائن داخلے کا عمل شروع ہوچکاہے ۔ایم بی اے کورس بھی دستیاب ہے ۔جس کاقبل ازداخلہ امتحان 16 ڈسمبر کورکھاگیاہے ۔اس کے علاوہ دیگر مختلف کورسیس میںبھی داخلے جاری ہیں ۔ اہل امیدوار مزید تفصیلات کےلئے پرتبھا نکتین کالج وزیر آباد میں کمرہ نمبر 111 یا فون نمبر 02462- 231230 پرربط قائم کریں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading