پنڈت نہرو کی پالیسیوں سے ہندوستان دنیا کے نقشہ میں ابھرتا چلا گیا: سبھاش چوپڑاہ
نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ نے جمعرات کے روز کہا کہ آزاد ہندوستان کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے ملک کی ترقی کے لئے جو بنیادی کام کیے انہیں کی بدولت آج ہندوستان خود کفیل بننے کی راہ پر گامزن ہونے میں کامیاب ہوا ہے۔ چوپڑہ نے … Read more