مہاراشٹر: اندوہناک سڑک حادثہ میں 10 افراد ہلاک، 6 زخمی
مہاراشٹر کے مصروف ترین انکلیشور-برہان پور شاہراہ پر پیر کے روز ایک کار اور ڈمپر ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہو گئی۔ اس حادثہ میں 10 لوگوں کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو گئی جب کہ 6 زخمی افراد کو علاج کی غرض سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں میں 3 کی … Read more
چین میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 20 برس قبل سانس کی بیماری ‘سارس’ سے مرنے والوں کی تعداد سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ صرف دس روز میں تعمیر ہونے والا اسپتال پیر کو فعال ہونے جا رہا ہے۔