کورونا وائرس: مساجد میں نمازوں کے اوقات محدود کر دیے گئے

قاہرہ سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مصر میں، جو شمالی افریقہ کی ایک عرب مسلم اکثریتی ریاست ہے، اس اقدام کی وجہ حکومت کا یہ عزم بنا کہ اس ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کو ہر ممکنہ حد تک روکا جائے۔ اسی لیے عرب دنیا کے اس سب سے زیادہ آبادی والے ملک … Read more

‘بھلایا جا رہا ہے‘: صرف دن منانا ہی کافی نہیں

اکیس اگست 1980ء کو غیر ملکیوں سے نفرت کرنے والے تین دہشت گردوں نے ہمیبرگ میں قائم مہاجرین کے ایک مرکز کے ایک کمرے میں کھڑکی کے ذریعے آتش گیر مادہ پھینکا تھا۔ اس کمرے میں ویتنام کے دو شہری اٹھارہ سالہ دوآن لان اور نگوین چاؤ سو رہے تھے۔ اس واقعے میں یہ دونوں … Read more

اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان

55 سالہ ایمان یاسین خطیب اسرائیل کی 120 رکنی پارلیمان (کنیسٹ) میں جوائنٹ لسٹ کولیشن کے دیگر 15 ارکان کے ساتھ پہنچی ہیں۔ اس پارٹی کو اسرائیل میں بسنے والی عرب آبادی (جو ملک کی کل آبادی کا تقریباﹰ 21 فیصد بنتی ہے) کے سب سے زیادہ ووٹ پڑے۔ واضح رہے کہ اسرائیل میں عرب … Read more

’میرا جسم میری مرضی‘: خواتین کا عالمی دن متنازعہ

پاکستان میں 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے حوالے سے بحث جاری ہے اور ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اسی حوالے سے گفتگو کے دوران خاتون سماجی کارکن ماروی سرمد اور ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے درمیان بد کلامی کے بعد سوشل میڈیا میں مارچ کے … Read more

ایران میں بحث: ’کورونا وائرس کا مقابلہ مذہب سے کریں یا سائنس سے؟‘

ملکی دارالحکومت تہران سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چینی صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے شروع ہو کر اب تک دنیا کے تمام آباد براعظموں میں 60 سے زائد ممالک میں پھیل جانے والے کورونا وائرس سے چین کے بعد جو ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، ان میں جنوبی کوریا … Read more

دہلی کا مصطفیٰ آباد، نفرت کا شکار ہو گیا

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر پھوٹنے والے نسلی و فرقہ وارانہ فسادات کافی شدت اختيار کر گئے تھے۔ معاملہ بھارت کے شہريت ترميمی قانون کی حمايت اور اس کی مخالفت ميں کيے گئے مظاہروں سے شروع ہوا۔ مخالف گروپوں کے اس مظاہرے نے تيئیس فروری کو پہلے ہی روز شدت … Read more

سعودی عرب سے فرار ہونے والی رھف القنون کی زندگی اب کیسی ہے

19 سالہ رھف نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا، ”میری زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی ۔۔۔ کالی چادریں پہننے اور مردوں کی اجارہ داری سے آزاد خاتون ہونا ہے۔‘‘ رھف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں اپنا تعارف ایک لبرل، فیمینسٹ، سابق مسلم اور ایک آزاد سعودی عورت کے طور پر کرایا ہے۔ رھف محمد القنون … Read more

کمرہء عدالت میں ہیڈاسکارف پہننے پر پابندی جائز، جرمن دستوری عدالت

جرمن ریاست ہیسے میں وکلاء سمیت تمام عدالتی عملے پر پابندی عائد ہے کہ کوئی کمرہء عدالت میں ہیڈاسکارف نہ پہنے۔ اس پابندی کے خلاف ایک خاتون نے جرمنی کی اعلیٰ ترین دستوری عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اس خاتون کا موقف تھا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے عائد کردہ یہ پابندی جرمن دستور … Read more

بھارتی سپريم کورٹ کے چھ جج ’سوائن فلو‘ کا شکار

بھارتی عدالت عظمی کے چھ ججز ‘ايچ ون اين ون‘ نامی وائرس کا شکار ہو گئے ہيں، جسے عموماً سوائن فلو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس بارے ميں اطلاع سپريم کورٹ کے ايک اور جج دھنن جئے وائی چندر چُوڑ نے آج منگل 25 فروری کو دی۔ انہوں نے مزيد بتايا کہ چيف … Read more

تین سو برس بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی صفائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دو روزہ دورے پرگجرات پہنچے وہاں سے آگرہ ، جہاں انہوں نے تاج محل دیکھا۔ ان کی آمد کے موقع پر تاج محل کے آس پاس مرمت اور صفائی ستھرائی کا کام کیا گيا ۔ اس موقع پر مغل شہنشاہ شاہ جہاں اور ان کی چہیتی ملکہ ممتاز محل … Read more

مرد کسی عورت کو عریاں تصاویر کیوں بھیجتے ہیں؟

حال ہی میں فرانسیسی سیاست میں ایک سیکس اسکینڈل کی وجہ سے بھونچال کی کیفیت رہی ہے۔ دارالحکومت پیرس کے میئر کے الیکشن میں صدر ماکروں کے حمایت یافتہ امیدوار بینجمن گریوو کو جنسی الزام کی وجہ سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں وہ خودلذتی کرتے ہوئے دکھائے گئے تھے۔ گریوو نے ابھی … Read more

’ہوائی اڈوں پر مسلمان مردوں پر اضافی نظر رکھنا چاہیے‘

سستی پروازوں کے لیے شہرت رکھنے والی ایئرلائن رائن ایئر کے سربراہ مائیکل اولیری نے برطانوی اخبار ‘دی ٹائمز‘ میں ہفتہ 22 فروری کو شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں متنازعہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہوائی اڈوں پر تنہا سفر کرنے والے مسلمان مرد مسافروں کی پروفائلنگ کے حامی ہیں کیوں کہ … Read more

’بیوی کا قتل‘: وزیر اعظم عدالت میں حاضری کے بجائے جنوبی افریقہ پہنچ گئے

لیسوتھو میں ماسیرو سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق اس وقت 80 سالہ وزیر اعظم تھوماس تھابانے پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر اپنی اس بیوی کے قتل میں ملوث رہے ہیں، جس کے ساتھ ان کا طلاق کا مقدمہ چل رہا تھا۔ ان کی اہلیہ لیپولیلے تھابانے کو نامعلوم مسلح افراد نے … Read more

’امیر لوگوں کی شادی غریبوں سے ہو جائے تو غربت کا مسئلہ حل ہو جائے گا‘

انڈونیشیا کے وفاقی وزیر برائے ثقافت مہادجیر افیندی نے ایک دلچسپ لیکن متنازعہ تجویز پیش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کم اور درمیانی آمدنی والے افراد اگر امیر لوگوں سے شادی کر لیں تو اس سے ملک میں غربت کی شرح کم ہو جائے گی۔ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک … Read more

کیا عمران حکومت ’ہمارے بچوں کی موت‘ کی منتظر ہے، والدین کا احتجاج

چینی شہر ووہان میں پھوٹنے والی کورونا وائرس کی وبا اب تک نہ صرف چین کے کئی علاقوں میں بلکہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک تک بھی پہنچ چکی ہے۔ چینی حکومت نے صوبے ہوبے کو گزشتہ کئی ہفتوں سے الگ تھلگ کر رکھا ہے۔ وہاں سے نہ تو لوگوں کو نکلنے کی اجازت … Read more

خوش ہوں کہ سگریٹ پینے کا انتخاب کر سکتی ہوں، سعودی خاتون

بیسویں صدی کی یورپی خواتین کی طرح سعودی خواتین میں اصلاحات کے نتیجے میں ملنے والی رعایتوں کے بعد خاص طور پر کھلے عام سگریٹ نوشی شروع کر دی ہے۔ سبھی سعودی خواتین ایسا نہیں کرتیں لیکن تعلیم یافتہ اور لبرل سوچ کی حامل نوجوان خواتین کو یہ مرغوب ہے۔ کئی خواتین ای سگریٹ کے … Read more

وہ برطانوی بادشاہ جو حقیقت میں ’ملکائیں‘ تھے

برطانوی پارلیمان نے رواں برس فروری کے مہینے کو ہم جنس پسندی کی تاریخ کے لیے منسوب کر رکھا ہے۔ اس مناسبت سے لندن میں واقع پارلیمنٹ کی سیاحت کرنے والوں کو اراکین پارلیمان اور شاہی خاندان کے بعض افراد کی پوشیدہ زندگی کے بارے بتایا جاتا ہے کہ کون سے مرد اور خواتین ہم … Read more

وائرس کی وبا سے مسجدیں اور گرجا گھر ویران

چین میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد وہاں کی مسلم کمیونٹی کی مساجد بھی اپنے نمازیوں سے محروم ہوتی جا رہی ہیں۔ مساجد میں نماز ادا کرنے والوں کی حاضری میں بتدریج کمی ہوئی ہے۔ عوام کچھ حفاظتی اقدام اپنانے اور بیشتر حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے لوگوں کے گروہوں میں شریک ہونے … Read more

بھارت: مدارس میں ہندو طلبہ کی تعداد بڑھ رہی ہے

بھارت ریاست مغربی بنگال کے مدرسہ بورڈ کے صدر ابوطاہر قمرالدین نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا،’’دسویں کلاس کے مساوی مدرسہ بورڈ کے امتحانات دس فروری سے شروع ہوئے ہیں اور اس مرتبہ ستر ہزار طلبہ امتحان دے رہے ہیں، گوکہ ہندو طلبہ کی بالکل درست تعداد کا اندازہ ابھی نہیں … Read more

کورونا وائرس کا جھانسا

ٹورانٹو سے جمائیکا کی جانب ایک پرواز پر سوار ایک کینیڈا کے باشندے نے ہوائی جہاز پر چڑھتے ہی مسافروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے سبب جہاز کو واپس ٹورانٹو ایئر پورٹ لینڈ کرنا پڑا۔ ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے بعد پولیس نے 29 سالہ کینیڈا کے اس شہری کو گرفتار کر … Read more

ادلب: ایک زخمی، سسکتا شامی صوبہ جسے دنیا نے بھلا دیا

شامی شہری مصطفیٰ دھنون نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ کیمرے کے سامنے کھڑے یہ بتاتے نظر آتے ہیں، ”ادلب میں لوگ موت کو دیکھ سکتے ہیں یا پھر وہ سلامتی اور بہتر زندگی کی امید کے ساتھ سرحد پار کر کے ترکی جا سکتے ہیں۔‘‘ یہ ویڈیو گزشتہ ویک … Read more

امیر امریکی بائیں بازو کے امیدواروں سے کیوں پریشان ہیں؟

امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این بی سی‘ پر بہت کم ہی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ تاہم گزشتہ برس کے اختتام پر ایک انٹرویو کے دوران یہ کہتے ہوئے لیون کوپر مین کی آنکھوں سے آنسو جھلک پڑے،”مجھے فکر ہے۔‘‘ یہ کہتے ہوئے چھتر سالہ کوپرمین ایک طرح سے مائیکرو فون کے پیچھے چھپ … Read more

چینی کورونا وائرس متاثرین کا پہلا غیرملکی معالج ایک پاکستانی

ایک پاکستانی ڈاکٹر نے چین میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے ووہان میں مریضوں کے علاج کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر پیش کیں۔ وہ چین میں اس وبائی مرض سے متاثرہ افراد کا علاج کرنے والے پہلے غیر ملکی ڈاکٹر بھی ہیں۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے نے … Read more

بوس و کنار پر پابندی، روسی پريشان

صارفين کے حقوق کے تحفظ کی نگرانی کرنے والے ايک روسی واچ ڈاگ Rospotrebnadzor نے روسی شہريوں کو ہدايت دی ہے کہ وہ ہاتھ ملانے، بوسہ دينے یا چوم کر خوش آمديد کہنے وغيرہ سے پرہيز کريں اور چہروں پر ماسک پہن کر رکھيں۔ شہريوں سے کہا گيا ہے کہ وہ بالخصوص بھيڑ والے مقامات … Read more

ایرانی فیکڑی: جہاں پرچم صرف جلانے کے لیے بنائے جاتے ہیں

یہ فیکڑی ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب مغربی شہر خمین میں واقع ہے، جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایسے جھنڈے پرنٹ کرتے ہیں اور پھر سوکھنے کے لیے انہیں لٹکا دیا جاتا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کے دنوں میں اس فیکڑی میں ماہانہ بنیادوں پر تقریبا دو ہزار امریکی اور اسرائیلی پرچم تیار کیے جاتے ہیں۔ … Read more

نئی دہلی کے انتخابات میں شاہین باغ بحث کا موضوع کیوں ہے؟

آٹھ فروری کو ہونے والے نئی دہلی کی ریاستی اسبملی کے انتخابات کے لیے آج کل مہم زوروں پر ہے اور ووٹرز کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں مختلف موضوعات پر بحث و مباحثے میں مصروف ہیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ ان انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اہم موضوع شاہین … Read more

جاپانی ڈاکیے کے گھر سے تقسیم نہ کیے گئے ’خطوط کا پہاڑ‘ برآمد

ٹوکیو سے جمعہ چوبیس جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق اس سابق ڈاکیے کے گھر سے ملنے والے ‘خطوط کے پہاڑ‘ کی وجہ سے اب اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی کیونکہ وہ جان بوجھ کر اپنا فرض ادا نہ کرنے کا مرتکب ہوا تھا۔ اس … Read more

بھارت جاری مظاہرے اور جرات مند خواتین

گزشتہ چار ہفتوں سے نئی دہلی کے ہائی وے کی ناکہ بندی کرنے والی خواتین کو انتہائی جرت مند کہا جا رہا ہے۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی ان خواتین سے بھارت بھر میں ہزاروں دیگر خواتین بھی متاثر ہو کر اپنی آواز اٹھا رہی ہیں اور وہ بھی ملک کی … Read more