آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، اسمال فنانس بینکوں کی ایف ڈی سے متعلق نئے قواعد یکم اکتوبر سے نافذ
ممبئی :اگر آپ اسمال فنانس بینک میں فکسڈ ڈپازٹ (FD) کے ذریعے سرمایہ کاری کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے اہم ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے اسمال فنانس بینکوں کی ایف ڈی سے متعلق نئے ضوابط جاری کیے ہیں، جو یکم اکتوبر 2026 سے نافذ ہوں گے۔ ان قواعد کا مقصد … Read more