الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، ممتا بنرجی گروپ کو فٹبال کھلاڑی اور رتَابرت بنرجی گروپ کو لفافہ نشان

نئی دہلی (ایجنسی): مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے نام اور انتخابی نشان کو لے کر جاری تنازع کے درمیان الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے ممتا بنرجی اور رتَابرت بنرجی کی قیادت والے گروپوں کو الگ الگ نام اور انتخابی نشان الاٹ کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ آئندہ اسمبلی ضمنی انتخابات … Read more

منی پور م میں پھر تشدد بھڑکا، دو خواتین کو گولی مار کر قتل؛ کئی فارم ہاؤسز نذرِ آتش

منی پور م میں پھر تشدد بھڑکا، دو خواتین کو گولی مار کر قتل؛ کئی فارم ہاؤسز نذرِ آتش امپھال (نمائندہ): منی پور میں ایک مرتبہ پھر تشدد کے واقعات سامنے آنے سے خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جیریبام ضلع کے لیسانگ کوکی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے کھیتوں میں کام … Read more

سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام: ’مسجد وہیں تعمیر ہوگی، عدالت میں ہم فتحیاب ہوں گے‘، رکن پارلیمنٹ اقرا حسن

اتر پردیش کے سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام معاملہ پر سماجوادی پارٹی نے ایک بار پھر آواز اٹھائی ہے۔ کیرانہ سے رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے کہا ہے کہ ’’مسجد اسی جگہ پر تعمیر ہوگی اور ضرور تعمیر ہوگی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہمیں تو اس وقت عدالت جانے کا موقع بھی نہیں دیا گیا، … Read more

بغیر قانونی عمل کے بلڈوزر چلانا پڑا مہنگا، کلکتہ ہائی کورٹ کا نیا گھر اور 10 لاکھ روپے معاوضے کا حکم

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کے نام پر بغیر مناسب قانونی عمل کے ایک دو منزلہ تجارتی عمارت منہدم کیے جانے کے معاملے میں سخت رخ اختیار کیا ہے۔ عدالت نے متاثرین کو بڑی راحت دیتے ہوئے انتظامیہ کو نئی عمارت تعمیر کر کے دینے، اس وقت تک مفت متبادل رہائش … Read more

آئی پی ایس بشریٰ بانو کی متاثر کن کہانی: دو بچوں کی ماں نے دو بار UPSC امتحان پاس کیا

نئی دہلی: آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو ان دنوں مغربی بنگال کے کھڑگ پور میں ایڈیشنل ایس پی کے عہدے پر تعیناتی اور ایک وائرل ویڈیو کے باعث خبروں میں ہیں۔ تاہم ان کی شناخت صرف ایک پولیس افسر کی حیثیت سے نہیں بلکہ جدوجہد اور عزم کی ایک مثال کے طور پر بھی … Read more

یکساں سول کوڈ کیا ہے؟ 21 ریاستوں میں UCC نافذ ہوگا؟ امیت شاہ کا موقف کیا ہے؟

نئی دہلی: ملک میں یکساں سول کوڈ یعنی Uniform Civil Code (UCC) نافذ کرنے کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بحث تیز ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے واضح کیا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومتیں یکساں سول کوڈ کی سمت میں مسلسل آگے بڑھ رہی ہیں۔ تاہم … Read more

یو پی آئی لین دین پر مل سکتا ہے قرض؛ ایس بی آئی کی نئی سہولت کیا ہے

ممبئی؛ملک کے چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباریوں کے لیے ڈیجیٹل لین دین اب قرض حاصل کرنے میں اہم بنیاد ثابت ہو سکتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا یعنی ایس بی آئی چھوٹے دکانداروں کے یو پی آئی لین دین کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ان کے کاروبار کی آمدنی اور لین دین … Read more

آج ملک گیر ہڑتال، بینکنگ خدمات متاثر ہونے کا امکان

نئی دہلی:ہندوستان میں بینک ملازمین کی متعدد یونینوں نے ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کر جمعہ، 11 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کی اپیل یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو بی ایف یو) نے کی ہے۔ یونینوں کا کہنا ہے کہ حکومت … Read more

تھلپتی وجے کی حکومت گرے گی؟ تمل ناڈو میں بڑی سیاسی ہلچل، آخر کیا پک رہا ہے؟

چنئی: اداکار سے سیاست دان اور پھر وزیرِاعلیٰ بننے والے سی. جوزف وجے، جنہیں ’تھلپتی وجے‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی حکومت ان دنوں سیاسی بحث کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حکمراں تملگا ویٹری کژگم (TVK) اور اس کی حمایت کرنے والی جماعتوں کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد … Read more

بڑا فیصلہ:شرعیہ کورٹ کا حکم کسی کی شادی ختم نہیں کر سکتا‘، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا فیصلہ

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے خواتین کی ازدواجی زندگی کے حقوق سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت کے مطابق کوئی بھی نجی مذہبی ادارہ یا شرعیہ کورٹ بتانے والی تنظیمیں قانونی عدالت کا درجہ نہیں رکھتی ہیں۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ ایسی تنظیمیں کسی عورت یا مرد کی ازدواجی حیثیت طے نہیں … Read more

بریکینگ نیوز:امرتسر کے آسمان پر ڈرون نما چیز نظر آنے سے ہلچل، ایک پرواز منسوخ، دو کا رخ موڑا گیا

امرتسر: بھارتی پنجاب کے امرتسر میں واقع سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب آسمان پر ڈرون نما مشتبہ چیز نظر آنے کے بعد ہلچل مچ گئی۔ حفاظتی اقدامات کے تحت پروازوں کے آپریشن پر اثر پڑا، جس کے نتیجے میں ایک پرواز منسوخ جبکہ دو پروازوں کا رخ دوسرے ہوائی … Read more

رومن سینی اور دیویا متل: UPSC پاس کرکے IAS بنے، پھر دونوں نے سرکاری سروس کو کہا الوداع

یو پی ایس سی سول سروسز امتحان پاس کرنا لاکھ نوجوانوں کا خواب ہوتا ہے۔ کئی سال کی محنت اور سخت مقابلے کے بعد جب کوئی امیدوار IAS بنتا ہے تو عموماً اسے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن روमन سینی اور دیویا متل کی کہانی اس سے بالکل مختلف … Read more

کرشن بن کر سجا ننھا آرین، گلے کی مالا کا ایک دانہ نگلنے سے جاں بحق

روہتاس: جنم اشٹمی کے موقع پر اکثر والدین اپنے بچوں کو بھگوان کرشن کے روپ میں سجاتے ہیں۔ اسی طرح روہتاس ضلع کے بھاگیرتھ گاؤں کے رہنے والے وملیش یادو نے بھی اپنے چھ سالہ بیٹے آرین یادو کو کرشن کے روپ میں سجایا تھا۔ لیکن خوشی کا یہ موقع اس وقت غم میں بدل … Read more

آن لائن پیمنٹ: QR کوڈ سے پیمنٹ لینے والوں کے لیے اہم خبر، 15 ستمبر سے پہلے یہ کام ضرور کرلیں

اگر آپ دکان، کاروبار یا کسی سروس کے لیے UPI/QR کوڈ کے ذریعے صارفین سے پیمنٹ وصول کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے اہم ہے۔ چھوٹے آف لائن QR مرچنٹس کے لیے مرچنٹ KYC (Re-KYC) مکمل کرنا ضروری بتایا جا رہا ہے، کیونکہ 15 ستمبر 2026 کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے۔ … Read more

عام صارفین کو ملی راحت، سونا خریدنے کا آج اچھا موقع

جلگاؤں: گزشتہ چند دنوں سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا، جس کے باعث عام لوگوں کو سونا خریدنے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑ رہا تھا۔ تاہم آج جلوگاؤں کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے عام صارفین کو … Read more

’ہم دیدی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے‘ باغی رکن اسمبلی قاسم صدیقی کی گھر واپسی

کولکاتا ۔ 25 اگست (ایجنسیز) سیاسی بحران کا شکار ترنمول کانگریس کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ نارتھ 24 پرگنہ کے امدنگا سے رکن اسمبلی قاسم صدیقی نے ’گھر واپسی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کچھ ماہ قبل باغی ہو کر رتبرت بنرجی کے گروپ میں شامل ہو گئے تھے۔ اب قاسم نے … Read more

بھارت۔پاکستان کشیدگی میں بھی محبت کی جیت! سرحد بند ہونے کے باوجود 150 پاکستانی دلہنیں بھارت پہنچ گئیں

بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور اٹاری۔واہگہ سرحد بند ہونے کے باوجود تقریباً 150 پاکستانی دلہنیں شادی کے لیے بھارت پہنچ گئی ہیں۔ سرحدی راستہ بند ہونے کے باعث ان دلہنوں نے متبادل راستوں کا سہارا لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی دلہنوں نے براہِ راست اٹاری۔واہگہ سرحد کے بجائے مسقط، کولمبو، ڈھاکہ، … Read more

E20 پیٹرول سے ہونے والے نقصانات کی شکایات، حکومت کم ایتھنول والا نیا پیٹرول لانے پر غور

ہئی دہلی: ملک میں E20 پیٹرول کے استعمال کو لے کر گاڑی مالکان کی شکایات کے درمیان اب کم ایتھنول ملا ہوا پیٹرول دوبارہ دستیاب کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ حکومت ہند کے چیف اکنامک ایڈوائزر وی. اننتھا ناگیشورن نے مشورہ دیا ہے کہ پرانی گاڑیوں کے لیے E20 کے ساتھ E10 پیٹرول بھی … Read more

یوکرین نے روس پر 822 ڈرون داغے، جواب میں روس نے زیلنسکی کی جائے پیدائش والے شہر پر کی بمباری

یوکرین نے اتوار کے روز روس کے 17 علاقوں میں طویل فاصلے کے ڈرونوں سے بڑا فضائی حملہ کیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق فوج نے 822 یوکرینی ڈرون مار گرائے یا اسے ناکارہ بنا دیا۔ اس حملے میں روستوف اور بیلگورود سمیت مختلف علاقوں میں کم از کم 6 لوگوں کی موت ہو گئی … Read more

آن لائن آرڈر کیے گئے چکن میں خرابی کا الزام، KFC آؤٹ لیٹ پر فوڈ سیفٹی محکمہ کی اچانک کارروائی

منگلورو میں آن لائن آرڈر کیے گئے چکن کی کوالٹی سے متعلق صارف کی شکایت کے بعد فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے حکام نے KFC کے ایک آؤٹ لیٹ پر اچانک چھاپہ مار کر معائنہ کیا۔ یہ کارروائی کے ایس راؤ روڈ پر واقع سٹی سینٹر مال کے KFC آؤٹ لیٹ میں کی گئی۔ … Read more

بڑی ہلچل! کمبھ میلے کے مبینہ ٹینڈر گھوٹالے میں وزیر گریش مہاجن کے دو رشتہ دار گرفتار، آخر معاملہ کیا ہے؟

ناسک میں آئندہ سنگھستھ کمبھ میلے کی تیاریوں کے دوران مبینہ طور پر جعلی ٹینڈروں کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کمبھ میلے کے لیے مختلف سامان کی فراہمی کے نام پر ٹھیکیداروں کو جعلی ٹینڈر اور جعلی ورک آرڈر جاری کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس مبینہ دھوکہ دہی کی … Read more

ہندوستان میں پہلی بار پلاسٹک نوٹوں کا ٹرائل، 10 اور 20 روپے کے 2 ارب نوٹوں کو منظوری

نئی دہلی: ہندوستان میں کرنسی نظام کو زیادہ پائیدار اور محفوظ بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے 10 اور 20 روپے کے پلاسٹک (پولیمر) نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت نے دونوں مالیت کے ایک ایک ارب، یعنی مجموعی طور پر 2 ارب پلاسٹک نوٹ … Read more

آسام این آر سی: 3 کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

نئی دہلی: آسام میں حتمی این آر سی کے نفاذ اور اس میں شامل شہریوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق جمعیۃ علما ہند اور آمسو کی جانب سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ فضیل احمد ایوبی کے توسط سے پیر کو داخل اہم پٹیشن پر سپریم کورٹ میں جسٹس ایس ایم نرسمہا اور جسٹس … Read more

رام مندر چندہ چوری معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

نئی دہلی: ایودھیا کے شری رام مندر میں چندے اور چڑھاوے کی مبینہ چوری اور مالی بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی 4 عرضیوں پر سپریم کورٹ میں پیر کو ہونے والی سماعت ملتوی ہو گئی۔ عدالت اب اس معاملے کی سماعت اگلے ہفتے کرے گی۔سماعت کے دوران اتر پردیش حکومت کی … Read more

اسکول جانے کے لیے بچے تیار ہو رہے تھے تبھی ماں نے دونوں کو زہر دیا اور خود بھی کھایا

راجستھان کے ضلع دوسہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ماں نے اپنے دو کمسن بیٹوں کو زہر دے دیا اور بعد ازاں خود بھی زہریلا مادہ کھا لیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دونوں بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے … Read more

سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے گاڑی پر پھینکا جوتا اور کیچڑ

مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اتوار کو کانچرا پاڑا پہنچی تھیں۔ وہ پولیس کسٹڈی میں اپنی جان گنوانے والے ٹی ایم سی کارکن کے اہل خانہ سے ملنے گئی تھیں۔ اس دوران انہیں شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، ان کی گاڑی کو چاروں طرف سے گھیر کر مظاہرہ کیا گیا اور … Read more

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجئے کی بیوی سنگیتا نے طلاق کی عرضی واپس لی، عدالت نے مقدمے کا کیا نمٹارا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ تھلاپتی وجے کی اہلیہ سنگیتا نے طلاق کی عرضی واپس لے لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ مقدمہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ سنگیتا نے جمعہ کے روز چینگل پٹو کے قریب واقع فیملی کورٹ میں دائر اپنی طلاق کی عرضی واپس لے لی۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ … Read more

اکھیلیش حکومت کے دور میں مدارس سے متعلق کون سا بل پیش کیا گیا تھا، جسے یوگی حکومت نے ختم کر دیا؟

لکھنؤ: اتر پردیش میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی قیادت والی سماجوادی پارٹی حکومت نے سال 2016 میں ایک بل پیش کیا تھا، جسے عام طور پر "مدرسہ تنخواہ بل” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس بل کا مقصد سرکاری امداد یافتہ مدارس کے اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق … Read more