عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے گئے
گذشتہ چند روز سے جنوبی عراق کے صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ کے صحرائی علاقے میں قبیلہ بدور کے سردار شیخ کے دو بیٹوں کی شادی کی تقریب کے حوالے سے کافی بحث ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں وسیع میدان میں مویشیوں کو دیکھا جا سکتا ہے … Read more