اب مہاراشٹرمیں گٹکھے کے فروخت کنندگان کے خلاف ”موکا“ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے نائب وزیراعلیٰ کی ہدایت

ممبئی 5فروری(ور ق تازہ نیوز)پابندی کے باوجود ، گٹھا کمپنی کے مالکان اور ان کے کاروباری مالکان کو بیرون ریاستوں سے آنے والے غیر قانونی گٹھا کو روکنے اور اس کے نوجوان طلباءاور نوجوان نسل پر سنگین اثرات کو روکنے کے لئے ‘موکا’ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔

ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اور پولیس افسران کو ہدایت د ی کہ وہ ان معاملات پر خصوصی توجہ دیں اور جہاں گٹکھا اورایسی اشیاءکی ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے یا نقل و حمل کی جارہی ہیں۔نائب وزیر اعلی اجیت پوار کی سربراہی میں وزارت میں گٹکھا ، پان مسالہ ، خوشبودار تمباکو اور ماوا یاا س جیسے کالعدم اشیائے خوردونوش کی تیاری اور فروخت کرنے والوں پر کارروائی کے لئے وزارت کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔
اس موقع پر وزیر داخلہ انیل دیشمکھ ، وزیر خوراک و ڈرگ ایڈمنسٹریشن راجندر شنگانے سمیت سینئر عہدیداروں نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔اتحادی حکومت کے دور میں ریاست میں گٹکھے پر پابندی نافذ کی گئی تھی اور اس پر عمل درآمد بھی سختی سے کیاجاتا تھا۔ اس کے نتیجے میں ، گٹکھا کمپنیاں ریاست سے باہر چلی گئیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading