مہاراشٹرمیں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
ممبئیی:۲۱؍مارچ ۔ مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے ہفتہ کو کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ہے اور انہوں نے لوگوں سے اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ۔ صحافیوں سے بات … Read more