بھیونڈی: واٹس پر تین طلاق دینے کے بعد فرار شوہر سات ماہ بعد گرفتار

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں بیوی کو واٹس پر تین طلاق دیں کر دبئی فرار ہونے والے شوہر کو پولیس نے سات ماہ بعد گرفتار کیا ہے۔ موبائل پر طلاق دینے کے بعد مقدمہ درج ہونے پر ملزم کے فرار ہونے پولیس نے اس کے خلاف لک آوٹ نوٹس جاری کیا تھا۔جس کی … Read more